2024میں 2018سے بھی بڑی دھاندلی ہوئی، مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ 2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی ہے، ہم جعلی حکومت کو چلنے نہیں دیں گے۔ پشین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا […]

بشریٰ بی بی کو زہر دیا گیا یا نہیں؟ میڈیکل رپورٹس آگئیں

.اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں معمولی نوعیت کے گیسٹروکی تشخیص ہوئی ہے ،ڈاکٹروں کی جانب سے بشریٰ بی بی کی باقی تمام رپورٹس کو کلیئر قرار دیدیا گیا ،میڈیکل رپو […]

کرکٹرمحمد رضوان کیلئے بھی اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان قومی T20I ٹیم میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں کیونکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے انہیں نائب کپتان مقرر کرنے کا امکان ہے۔ گزشتہ سال جب شاہین […]

سینیر ن لیگی رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے بھی ن لیگ کی ناکامی کا اعتراف کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے اعتراف کیا ہے کہ سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم ن لیگ بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے، ہم پوری طرح نہ تو مخالف بیانیے کے سامنے دیوار بن سکے ہیں اور نہ […]

وفاقی کابینہ نے اہم تعیناتیوں میں عمر کی بالائی حد کی شرط ختم کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی کابینہ نے اہم تعیناتیوں میں 65 سال تک عمر کی حد ختم کر دی جس سے ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی۔ وفاقی کابینہ نے تعیناتیوں میں پی ٹی آئی […]

عدالت نے پولیس کو دوبارہ گرفتاری سے روک دیا

لاہور(پی این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر فواد چودھری کی گرفتاری سے روک دیا۔ سابق وزیر فواد چودھری کی نو مئی کے چار مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پولیس سے مقدمات کا تفصیلی ریکارڈ آئندہ 21 مئی […]

سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ، فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی […]

ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن بند

کابل(پی این آئی)ورلڈبینک کی رپورٹ کےمطابق افغانستان کی نصف سےزائد آبادی بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہو کر نہایت کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ورلڈ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2024 میں افغانستان میں مہنگائی 10.2 فیصد کی بلند ترین سطح پر […]

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کا الزام ، امریکا نے بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا ہے امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ ان پابندیوں کا شکار بننے والی کمپنیوں میں سے تین کا […]

سروس اتوار تک بند رہے گی، پی ٹی اے کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم ( ڈی آئی آر بی ایس ) صارفین کے لئے اتوار تک دستیاب نہیں ہوگا۔ پی ٹی اے کی جانب سے کہا گیا […]

جنرل فیض کیخلاف انکوائری، وزیردفاع خواجہ آصف کا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی ) لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) فیض حمید کیخلاف کارروائی کب تک ہوگی اس کاعلم نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ […]