لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے پولیٹیکل ایڈوائزر غلام شبیر کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق غلام شبیر کے اغوا کا مقدمہ تھانہ کاہنہ میں ان کے بیٹے بلال کی مدعیت میں درج […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی کا انقلابی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چودہ رکنی خصوصی اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی، اور اسے ساٹھ دن میں سفارشات کی تیاری کا ٹاسک […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور بشریٰ بی بی کی بیٹی عمران خان سے ملاقات کیلئے آج اڈیالہ جیل پہنچے، جبکہ بانی پی ٹی آئی کی سکیورٹی سپر ویژن پر تعینات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو تبدیل کردیا […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں مفت وائی فائی سروس کے مقامات بڑھا دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور میں فری وائی فائی سروس کی فراہمی کے مقامات میں اضافہ کرتے ہوئے ان […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ری ٹیلرز پربراہ راست ٹیکس عائدکردیاجولائی سے اطلاق ہوجائے گا، نان فائلر کے ریٹس وہاں تک لے گئے کہ وہ سوچیں گے بہتر ہے فائلر بن جائیں، ہر کسی کو اپنا ٹیکس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ملسم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا، چاہے جتنی مرضی ان کی سہولت کاری ہوجائے لیکن وہ کسی صورت بھی باہر نہیں آئیں گے، […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی۔ دی نیشن کے مطابق صدر ولادی میر پیوٹن نے گزشتہ سال اپنے سٹیٹ آف دی یونین خطاب میں پاکستان کو اس […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو بجٹ کی منظوری میں تعاون کرنےکی یقین دہانی کرادی، ساتھ ہی وزیراعظم کو اپنے تحفظات سے آگاہ بھی کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب کئی ملکی ادارے خسارے میں جا رہے ہوں تو تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینا ناممکن ہوتا ہے۔ عیدالاضحی کے دوسرے دن اپنے آبائی شہر کمالیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) حالیہ چند برسوں سے پاکستان میں ایک افواہ چلی آ رہی ہیں کہ ملک میں پیٹرول کی قیمت 300روپے فی لیٹر سے اوپر جا سکتی ہے۔ گزشتہ ہفتے وفاقی بجٹ میں ایک ایسا اشارہ بھی ملا ہے، جس سے ظاہر ہوتا […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے پرویز الٰہی کو بڑا ریلیف دیتے ہوئےضمانت منسوخی کیلئے ہائیکورٹ سےدائر درخواست واپس لے لی۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے پنجاب حکومت کی درخواست پرسماعت کی،پنجاب حکومت کی جانب سے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل چودھری محمد اسحاق پیش ہوئے، […]