اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں اگرپروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں، میں اپنے اصولوں پر قائم ہوں، نہ کسی کے پاؤں پکڑ ے نہ کیسز معاف کرائے، میں پرو جوڈیشری بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر آج کل بابراعظم سے متعلق بیان کے باعث کپتان کے فینز کی ٹرولز کے نشانے پر ہیں تاہم گزشتہ روز سے ایک نامناسب بیان وائرل ہو رہاہےجسے اداکارہ نے جعلی اور بے بنیاد قرار دیدیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے پیغام دیا تھا کہ اگر ایکسٹینشن نہ ہوئی تو ملک میں مارشل لابھی لگ سکتاہے تاہم […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں، آج وزیراعظم کو بزنس کمیونٹی کہہ رہی ہے، ماضی کے تجربات سے سبق حاصل […]
لاہور (پی این آئی) اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا، نوجوان جارح مزاج بلے باز انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ترجمان قومی اسمبلی نے چیئرمین پی اے سی سے متعلق سپیکر قومی اسمبلی سے منسوب خبروں کی تردید کردی۔ ایک بیان میں ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ سپیکر سے منسوب خبر کہ شیر افضل مروت یا کسی اور ممبر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے […]
کراچی (پی این آئی) مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شب کو آنے والے زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر، لانڈھی، قائد آباد، کاٹھور، گڈاپاور دیگر علاقوں […]
لاہور(پی این آئی) پی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ 29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے،27اپریل کی رات کو پنجاب میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی،ترجمان […]
لاہور(پی این آئی) حکومت نے سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ اینڈ الائیڈ ایکوئپمنٹ پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت مینوفیکچررز کو10 سال کیلئے مراعات دی جائیں گی، جس میں لوکلائزیشن کو فروغ دینے کے لیے تیار سامان کی درآمد پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق بدھ کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔برینٹ کروڈ 5 سینٹ یا 0.06 فیصد اضافے کے بعد 88.47 ڈالر فی بیرل […]