واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک اور مفید فیچر متعارف کروا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں اور میسجنگ کے ساتھ ساتھ اس میں آڈیو و ویڈیو کالز کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو […]

پی ٹی آئی کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ دے دیا۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے آپریشن عزم استحکام لاؤنچ کر […]

گزشتہ 9گھنٹوں میں 10لاشیں مل گئیں،عوام خوف میں مبتلا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں 9 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 10 لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیوحکام کے مطابق ممکنہ طور پر تمام افراد نشے کے عادی تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تین لاشیں لیاری کے لاشاری محلے میں کے ایم سی گراؤنڈ سے ملیں۔ […]

الیکٹرک گاڑیوں کی پاکستان میں تیاری، شوقین افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) حب پاور کمپنی لمیٹڈ (حبکو) کی ذیلی کمپنی ’حب پاور ہولڈنگز لمیٹڈ‘ نے چینی کار ساز کمپنی ’بی وائی ڈی‘ (Build Your Dreams)کے اشتراک سے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ حب پاور ہولڈنگز اور بی وائی […]

نان فائلرز پر حج و عمرہ کیلئے بھی فائلرز والی شرط لاگو کی جائے، سینیٹر کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) حج و عمرہ پیکیج میں نان فائلرز کو استثنیٰ دینے پر سینیٹر فیصل واوڈا نے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ نان فائلرز کو حج و عمرہ کا استثنیٰ کیوں دیا گیا ہے، اس کی وضاحت کریں […]

خوفناک حادثے میں ہلاکتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

مری(پی این آئی)مری میں گھوڑا گلی کے مقام پر پک اپ کھائی میں جا گری،حادثے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پک اپ کھائی میں گرنے سے 2خواتین سمیت 3افراد زخمی ہو گئے جنہیں مری ساملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔دوسری […]

مون سون بارشوں کا باقاعدہ آغاز کب ہوگا؟ بڑی پیشنگوئی

لاہور ( پی این آئی )پنجاب ڈیزاسٹر مینجنمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) نے مون سون بارشوں بارے الرٹ جاری کردیا۔ یکم جولائی سے پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جولائی کے پہلے ہفتے میں […]

پیپلزپارٹی رہنما اعتزازاحسن نے حکومت کو الیکشن ریکارڈ کو آگ لگانے کا مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) ملک کے سینئر قانون دان اور پیپلزپارٹی کے رہنماء چوہدری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ الیکشن میں بے ضابطگیوں کے معاملے پر یہ ایک سال مکمل کرنا چاہتے ہیں پھر سارے الیکشن ریکارڈ کو آگ لگا دیں گے۔ انہوں نے […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر، نئی پنشن اسکیم نافذ کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر آگئی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے نئی پنشن اسکیم نافذ کردی گئی ہے۔ جس کا نفاذ فوری طور پر عمل میں لایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے درج ذیل پانچ […]

تحریک انصاف میں اختلافات میں شدت آگئی،شیر افضل مروت نے بھی استعفیٰ دینے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)رہنما تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیر افضل مروت نے ایک بار پھر پارٹی قیادت سے اختلافات کا اظہار کرتے ہوئے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جوشیلے انداز اور دبنگ بیانات کے سبب شیر […]

close