نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کے اطلاق میں تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سے نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کا اطلاق قومی شناختی کارڈ برائے اوورسیز پاکستانی (این آئی سی او پی) رکھنے والے افراد، نابالغوں، طلبہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے مطلع […]

مسلم لیگ (ن)کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے اہم رہنما عباس آفریدی نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے پاکستان میں سیاست صرف جھوٹ پرمبنی ہے۔ ن لیگی رہنما عباس آفریدی نے کہا کہ نوازشریف سیاست چھوڑچکے،میری سیاست نوازشریف تک […]

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں، چیف جسٹس آف پاکستان کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آئین کہتا ہے مخصوص نشستیں آزاد ارکان کو نہیں سیاسی جماعتوں کو ہی ملیں گی،اگر آزادارکان کی تعداد90فیصد ہو تو بھی 10فیصد ارکان والی جماعتوں کو […]

ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ، عوام کومہنگائی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی )ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں اور پلانٹ مافیا نے سرکاری قیمت کے بجائے اپنی من مانی […]

اربوں ڈالرز کے قرضے معاف کر دیے گئے

بون (پی این آئی )جرمن وزارت خزانہ کے مطابق رواں صدی کے آغاز سے اب تک جرمنی کی طرف سے مجموعی طور پر 52 ممالک پر واجب الادا 15.8 ارب یورو مالیت کا قرض معاف کر دیا گیا۔ جرمن وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے […]

اداکارہ سوناکشی اور ظہیر اقبال نے شادی کرلی

ویب ڈیسک(پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال نے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونا کشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب ممبئی میں اداکارہ کے گھر پر ہوئی۔ تقریب میں سوناکشی کے والد شتروگن سنہا اور والدہ […]

بڑے اسلامی ملک نے حجاب پر پابندی عائد کردی

ویب ڈیسک(پی این آئی)مسلم اکثریتی ملک تاجکستان میں سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تاجکستان کی پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے بل کے تحت اس پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔98 فیصد مسلم آبادی […]

سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، عوام پریشان

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ کی سبزی منڈی میں مختلف سبزیوں کی قلت کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سبزی منڈی میں ٹماٹر 200 سے 220 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ سفید آلو […]

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیسے ممکن؟وفاقی وزیر نے وزیراعلیٰ کے پی کو فارمولا بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اپنے صوبے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں تو انہیں بجلی چوری روکنا ہوگی۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی […]

close