ویب ڈیسک(پی این آئی) ٹیکنالوجی کے میدان میں افریقہ1 سب میرین کیبل کی شمولیت ، پی ٹی سی ایل نے پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سے منسلک کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق 10 ہزار کلومیٹر طویل کیبل سسٹم میں جدید ترین ٹیکنالوجیز شامل ہے،کیبل پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے خفیہ اداروں کی رپورٹ پر نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارکر سگریٹ سیکٹر میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی اڑھائی ارب روپے کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی چوری پکڑی لی۔ تفصیلات کے […]
دبئی(پی این آئی)دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم “رنگ آف فائر” پاکستان اور بھارت مقابلہ کرانے کیلئے تیار ہے اور شائقین بھی پُر جوش ہیں لیکن پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے امکانات ظاہر کر دیئے گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق دبئی […]
کابل(پی این آئی) افغانستان میں ہفتے کی صبح یکے بعد دیگرے زلزلے کے 2 جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 4.2 اور 4.5 تھی۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی(این سی ایس) کے مطابق، پہلا زلزلہ مقامی وقت کے مطابق علی الصبح 3:20 پر آیا، جس […]
پشاور (پی این آئی)پاک، بھارت میچ کے حوالے سے وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کا بیان بھی آ گیا ۔ پشاور سے جاری بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان کو لازمی بھارت سے میچ جیتنا چاہیے۔کرکٹ پر بہت […]
کراچی (پی این آئی)مصطفٰی قتل کیس کے ملزم شیراز نے انکشاف کیا ہے کہ مصطفیٰ کو جب گھر سے گاڑی میں ڈالا تو وہ زندہ تھا۔شیراز نے بتایا کہ مصطفیٰ کو کئی گھنٹے تشدد کا نشانہ بنایا، کپڑوں سے باندھا اور حب لے جاکر جلا […]
لاہور(پی این آئی)جیل میں قید اعجاز چوہدری کی طبیعت تشویش ناک حد تک بگڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی طبیعت انتہائی ناساز ہونے پر انہیں ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا […]
لاہور(پی این آئی) لاہور میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچ میں بھارت کا ترانہ چل گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے وضاحت طلب کرلی کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچ میں بھارتی ترانہ کیسے چلا؟ذرائع نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چیف جسٹس نے پاکستان تحریک انصاف کو نظام کا حصہ بنے رہنے اور بائیکاٹ سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ جمعہ کو چیف جسٹس سے ملاقات کرنے والے وفد میں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو فارغ کر دیا۔ جنرل چارلس براؤن امریکی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ کی حیثیت سے تاریخ ساز عہدیدار سمجھے جاتے تھے اور فوج […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس صوبے میں صحت کی سہولیات سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں پنجاب میں مریم […]