کراچی (پی این آئی) ضلع شرقی کی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ تحریک انصاف کے جلسے سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں بھی سماعت ہوئی، پولیس کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ کراچی میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)شدید بارشوں کے باعث دریائے کابل کے علاقوں میں سیلابی صورتحال متوقع ہے، جس کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو سیلابی خطرے سے دوچار علاقوں میں ضروری مشینری اور عملے کی بر وقت دستیابی یقینی بنانے کی […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں تعطیل کا اعلان کردیاجس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی بروز بدھ صوبے میں تمام سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے، تقاریب میں مزدوروں سے اظہار […]
اسلام آباد ( پی این آئی) بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا،جعلی اور بےبنیاد مقدمات میں گزشتہ 9 ماہ سے جیل میں ہوں، حقیقی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا ، بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں ، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایرانی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے گھریلویا کمرشل سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔ وزارت توانائی کا کہنا ہےکہ گھریلو یا کمرشل سولرپینل لگانے والوں سے فی کلو واٹ 2 ہزار روپے ٹیکس وصول کرنے کی […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )نے میاں نوازشریف سے پارٹی قیادت سنبھالنے کی درخواست کر دی ہے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ اور دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ2017 میں جبر کر کے نواز شریف کو پارٹی قیادت […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 19 اپریل کو 9.32 کروڑ ڈالرز کم ہوئے ہیں۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 اپریل […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں اور میسجنگ کے ساتھ ساتھ اس میں آڈیو و ویڈیو کالز کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی پنجاب میں بچوں میں خسرے کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی۔ جنوبی پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔چلڈرن اسپتال کے مطابق اسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹے میں خسرہ کے 13 نئے کیسز رپورٹ […]