شیخ رشید کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا الفاظ پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر بنائے گئے دو مقدمات خارج کر دیے گئے۔ کراچی کے تھانہ موچکو اور لسبیلہ میں درج مقدمات کے خلاف شیخ رشید کی درخواست […]

اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ، وزیراعلیٰ مریم نواز نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)پنجاب کابینہ نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام اور ڈاکٹرز کے الاؤنس میں اضافے سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ منگل کو وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا دسواں اجلاس ہوا ، چار گھنٹے طویل جاری رہنے والے […]

نواز شریف دھاندلی سے جیتی ہوئی نشست واپس کریں، بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عوام نے جنھیں مکمل طور پر مسترد کیا انھیں زبردستی مکمل طور پر مسلط کر دیا گیا۔ قومی انتخابات میں پیپلز پارٹی، ن لیگ اور ایم کیو ایم کو نوازا گیا، کراچی کی […]

بالآخر رہائی مل گئی

لندن (پی این آئی) افغانستان اور عراق جنگوں سے متعلق امریکی راز فاش کرنیوالےجولین اسانج کو برطانوی عدالت نے رہا کردیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جولین اسانج کی اہلیہ سٹیلا نے سماجی کارکنوں کی جانب سے مہم چلانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے […]

عدالت نے عادل راجہ ، صابر شاکر ، معید پیرزادہ سمیت دیگر یوٹیوبرز کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹس بلاک اور جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نےیوٹیوبر معید پیر زادہ ، صابر شاکر، عادل راجہ ، شاہین صہبائی ،حیدر مہدی اور وجاہت ایس خان کی جائیداد قرقی کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ملزمان کی […]

مون سون بارشیں شروع، گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبرآگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں کل (26 جون) سے یکم جولائی کے دوران بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ اس وقت بھارتی گجرات کے جنوب میں ہے، کل 26 جون کو بحیرۂ عرب […]

متحدہ عرب امارات جانیوالوں کیلئے بڑی خبر آگئی

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لیے نظرثانی شدہ ویزہ فیس کا اعلان کر دیا۔ نئے فیس سٹرکچر کے تحت 30دن کے سیاحتی ویزے کی درخواست دینے والے پاکستانیوں کو 200درہم (تقریباً15ہزار روپے) اور 60دن کے سیاحتی ویزے کے لیے 300درہم […]

جنرل باجوہ نے مدت ملازمت میں توسیع کے بدلےکیا آفر کی تھی؟خواجہ آصف نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے مدت ملازمت میں توسیع کے بدلے ہمیں پنجاب اور وفاقی حکومت دینے کی آفر کی تھی۔ انہوں […]

ایل پی جی استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر

لاہور(پی این آئی)لاہور میں ایل پی جی کی دکانیں بند ہو گئیں۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹر ی بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھرنے کہا ہے کہ لاہور میں ایل پی جی کی 80فیصد دکانیں بندہیں ،کریک ڈاؤن کے ڈر کے ایل پی جی دکانیں بند […]

اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات خالد احسان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 2023 کے امتحانات کے نتائج میں تبدیلیوں اور بدانتظامی کے الزامات منظر عام پر آئے تھے۔ […]

close