لاہور(پی این آئی) صوبہ پنجاب میں شہریوں کے ٹریفک چالان کی ادائیگی پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ٹریفک چالان کی ادائیگی پر 15روپے ٹیکس عائد کیا گیا ہے، جس کے بعد اب ہر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر […]
پشاور (پی این آئی)اسلام آباد میں اپوزیشن نے 6 جولائی کو جلسہ کا اعلان کر دیا ، اپوزیشن کا کہنا ہے کہ فیصل آباد اور کراچی میں بھی جلسے کرینگے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ہم 6 جولائی […]
پشاور (پی این آئی)پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی۔اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلہ 3 بجکر 7 منٹ پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ بات نہیں ہونی چاہیئے کہ عمران خان آج رہا ہوں گے تو کل پکڑ لیں گے، بانی پی ٹی آئی کے کیسز عدالتوں میں ہیں،رہائی بھی عدالتوں سے ہونی ہے، پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری غیرقانونی قرار دیدی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،21مئی2022کو اینٹی کرپشن پنجاب نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا تھا،عدالت نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، محکمہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارٹی اورسیاست سے علیحدگی کا اعلان پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے مشورے سے کیا تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے سے انٹرویو میں فواد چوہدری […]
اسلام آباد ( پی این آئی) لاکھوں افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ،ایکسپورٹ ایسوسی ایشنز بھی اضافی ٹیکس کیخلاف کھل کر بول پڑیں ، حکومت سے اہم مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تمام ایکسپورٹ ایسوسی ایشنز نے بجٹ کو مسترد کرتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ جو لوگ اس وقت تحریک انصاف کی قیادت کررہے ہیں وہ نہیں چاہتے کہ عمران خان جیل سے باہر آئیں کیوں کہ جس دن وہ باہر ائیں گے ان کے پروٹوکول اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے نان فائلرز کے بینک اکاونٹ بلاک کرنے کا عندیہ دیدیا، نان فائلرز اپنے اکاونٹس میں رقم جمع تو کرواسکیں گے لیکن اس رقم کونکلوا نہیں سکیں گے،نان فائلرز اگرنوٹس کا جواب نہ دیں تو حکومت ان کے بینک اکاونٹ بلاک […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 8 مرحلے کے بعد اب سیمی فائنل میچز کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔ ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل افغانستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے برائن لارا اسٹیڈیم […]
اسلام آباد(پی این آئی)سنی اتحاد کونسل میں شامل پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق شہریار آفریدی کے استعفے سے متعلق بیان کے بعد27 سے زائد ممبران نے استعفوں پر مشاورت کی جبکہ شاندانہ گلزار اور شیرافضل مروت سمیت […]