عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خام تیل کے سب سے بڑے صارف امریکا میں پیدوار بڑھنے سے بدھ کو تیل کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی […]

شہری ہوجائیں تیار۔۔محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بھی طوفانی بارشیں ہوںگی، مختلف شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری […]

نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کی جائیں گی یا نہیں؟پی ٹی اے کا موقف آگیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے معاملے پر مسائل سامنے آگئے۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق قابل ٹیکس آمدن رکھنے والے نان فائلرز کی […]

نیب اِن ایکشن ،عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نئی تحقیقات کا آغاز ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی چیئرمین پاکستان […]

بے نامی جائیدادوں کیخلاف ایف بی آر نے بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بے نامی جائیدادوں کیخلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ ایف بی آر نے اسلام آباد میں بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنی کی پراپرٹی قرق کرلی گئی۔ سیکرٹری ایف 7 میں […]

معاشی مشکلات ، سرکاری ملازمین کی تنخواہو ں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ وزیراعظم نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ فضول خرچیوں میں بے پناہ کمی لے کرآئیں گے، مشکلات کے باوجود بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے۔ لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر مزدوروں کے اعزاز میں ظہرانہ سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف […]

مہنگائی میں کمی…؟؟؟ حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے ، سرکاری اعدادو شمار میں وفاقی حکومت نے مہنگائی کم ہونے اور معاشی ترقی میں اضافہ ہونے کا دعویٰ کیاہے ۔ رپورٹ کے مطابق ٹیکس اور نان […]

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ،کے ایل راہول کو سکواڈ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟وجہ سامنے آ گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت نے ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے لیکن اس میں کے ایل راہول اور رینکو سنگھ جگہ بنانے میں کامیا ب نہیں ہو سکے ہیں لیکن رینکو سنگھ کو ریزرو کھلاڑی کے طور پر رکھا گیاہے […]

تھائی لینڈ جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آگئی

بنکاک (پی این آئی )تھائی لینڈ دنیا کے مقبول ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے جو ساحل اور جزائر سمیت اپنے شاندار قدرتی نظاروں اور جدید انفراسٹرکچر کے لیے پہچانا جاتا ہے۔ پاکستانی سیاحوں کو تھائی لینڈ میں داخلے کے لیے ویزا کا حصول […]

تحریک انصاف نے پنجاب میں کسانوں کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں کسانوں کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ آج نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ گندم […]