پی آئی اے پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

فیصل آباد(پی این آئی)پاکستان ائیرلائن (پی آئی اے )کی دبئی جانے والی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی، طیارے کے دائیں انجن سے پرندہ ٹکرا گیا،145مسافر اورعملہ محفوظ رہے۔ بتایاگیا ہے کہ فیصل آباد ایئرپورٹ پر جمعرات کی شام 145 مسافروں کو لے کر پی […]

فیکٹری میں زوردار دھماکا ،ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت کے شہر تلنگانہ میں ایک فیکٹری میں دھماکا ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تلنگانہ میں فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے۔بھارتی پولیس کے مطابق تلنگانہ کے علاقے شاد نگر […]

پارٹی چھوڑنے والے سے متعلق عمران خان نے کیا ہدایات جاری کر دیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی راؤف حسن نے کہا ہے کہ عمران خان کی سخت ہدایات ہیں کہ پارٹی چھوڑنے والے بھگوڑوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، علی زیدی، فواد چودھری، عمران اسماعیل بھگوڑے ہیں، ان کو ایک پلان کے […]

پاکستان کی نامور اداکارہ کی والدہ انتقال کرگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ٹی وی کی مشہور آرٹسٹ اور مارننگ شو کی میزبان مایا خان کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں۔ مایا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں اپنی والدہ کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کی۔اداکارہ نے اپنی […]

عمر ایوب کے مستعفی ہونے پر ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی راؤف حسن نے کہا ہے کہ پارٹی عہدوں سے استعفا دینا عمر ایوب کا ذاتی فیصلہ ہے، عمر ایوب بطور اپوزیشن لیڈر کام جاری رکھیں گے، پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ حکومتی اور پارٹی […]

آٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف حکومت حرکت میں آگئی

لاہور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں آٹے کی قیمتوں کی کڑی نگرانی کا حکم دیدیا۔ اس حوالے سے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو فیلڈ آپریشن کی ہدایت جاری کردی گئی ہیں،وزیر خوراک بلال یاسین کا […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک ہالیڈے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یکم جولائی کو تمام بینکس اپنے اکاؤنٹس کلوز کرسکیں گے۔ سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت ِ پاکستان یکم جولائی 2024 (بروز پیر)کو بینک ہالیڈے کی بنا ء پر عام لین دین کے […]

پیٹرول قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر وزارت خزانہ کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ یکم جولائی 2024ءسے پٹرولیم لیوی میں اضافے سے متعلق میڈیا میں چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی میں گنجائش رکھی گئی […]

مسلسل بارشیں، 88سالہ ریکارڈ توڑ دیا، بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم

نئی دہلی (پی این آئی )بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مسلسل بارش نے 88 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگئی، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ کئی پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق نئی دہلی […]

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پینشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ کی منظوری پر وزیرخزانہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پینشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیا، اشرافیہ اور ٹیکس نا دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف […]

close