برج ٹاؤن (پی این آئی) جنوبی افریقہ کے کپتان مارکرم کا کہنا ہےکہ بھارت کی جانب سے دیا گیا ہدف مشکل نہیں تھا تاہم قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مارکرم کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ کے دوران ہمارا سفر […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی ڈینگی کے خطرات بڑھ گئے ہیں، جس پر مقامی انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)معروف بھارتی میزبان اور اداکارہ سدیپا چیٹرجی نے کہا ہے کہ ایک شوکے دوران بیف کے پکوان پر بات کرنے پر انہیں جان سے مارنے کی متعدد دھمکیاں موصول ہو چکی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، کلکتہ کی رہائشی سدیپا چیٹرجی […]
لاہور(پی این آئی)میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے ہزاروں ملازمین کی تنخواہیں اور پینشنز مستقل ڈائریکٹر آڈٹ کی تعیناتی نہ ہونے کے باعث رک گئیں۔ ذرائع کے مطابق مستقل ڈائریکٹر آڈٹ کی تعیناتی نہ ہونے سے دفتری مالی معاملات بری طرح متاثر ہو رہے ہیں،آپریشنل معاملات کے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارت سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ بھارت کے 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی بولرز نے جنوبی افریقا سے جیتا ہوا میچ چھین […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو سالانہ تین کروڑ تک بڑھانے کا ہدف مقرر کرلیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی عرب کے عمرہ امور کے اسسٹنٹ انڈر سیکریٹری عبدالرحمٰن بن فہد نے سعودی ٹیلی ویژن کو بتایا کہ ہر سال عمرہ […]
سرگودھا (پی این آئی)انسان کی سفاکی نے بے زبان مخلوق کو بھی نہ بخشا۔ سرگودھا کے نواحی چک ستائیس میں دیرینہ رنجش پر مخالفین نے مویشیوں کو آگ لگادی۔ لاکھوں روپے مالیت کے مویشی جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ ایک درجن سے زائد مویشی بچ گئے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی خبریں جہاں بھارتی میڈیا کی توجہ سمیٹ رہی تھیں وہیں اب سوناکشی سنہا کے اسپتال پہنچنے پر بھی بھارتی میڈیا متوجہ ہوا ہے۔ نیوز 18 کے مطابق جمعے کے روز ممبئی کے مقامی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 میں بین الاقوامی فضائی سفر کیلئے ٹکٹوں پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کی شق منظور کرلی گئی۔ یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی اور اکانومی پلس ٹکٹ پر 12500 روپے ٹیکس دینا ہوگا۔یکم جولائی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوگا، فائنل کے آن فیلڈ امپائرز رچرڈ النگورتھ اور کرس گفانے ہوں گے۔رچرڈ کیٹلبرو […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں جاری شدید گرمی کی لہر کے دوران ہیٹ اسٹروک سے اموات کی مجموعی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 9 اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت نے بتایا کہ 24 […]