لاہور(پی این آئی) دودھ 75 روپے مہنگا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کا آغاز ہوتے ہی وفاقی بجٹ کے نفاذ کے ساتھ ہی مہنگائی کے آفٹر شاکس آنا شروع ہو گئے ہیں۔ نئے مالی سال کے آغاز پر حکومت نے بیشتر […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں دن دیہاڑے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پیپلز پارٹی کے کارکن کو قتل کردیا گیا واقعہ کراچی کے علاقے کورنگی میں پیش آیا جہاں سیاسی جماعت کے کارکن عامر عباسی کو نامعلوم مسلح ملزمان نے نشانہ بنایا۔ملزمان نے مقتول کو […]
کراچی (پی این آئی)معروف کار ساز کمپنی ’ کیا موٹرز ‘ نے اپنی کراس اوور ’ سٹونک‘ کی قیمت میں بھاری کمی کے بعد اب ایک مرتبہ پھر سے 7 لاکھ 80 ہزار روپے کا اضافہ کر دیاہے جس کے بعد گاڑی کی قیمت 55 […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں 21 جون سے یکم جولائی تک ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تعداد 49 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے آج مزید 4 افراد انتقال کرگئے ہیں، چاروں اموات عباسی شہید اسپتال میں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتنے کا سہرا اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے سر سجا دیا۔ بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں جنوبی افریقا کو 7 رنز سے […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایم کیوایم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف بات کرنے پرمعافی مانگے اور گورنر سندھ مستعفی ہوں۔ کراچی میں وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن اور وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس کی […]
لاہور(پی این آئی )جماعت اسلامی نے بھاری ٹیکسز اور مہنگی بجلی و گیس کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں اس وقت شدید بحران ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) تعمیراتی سیکٹر نے بھی حکومت کو ہڑتال کی دھمکی دیدی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان سردار طاہر محمود اور جنرل سیکرٹری چوہدری زاہد رفیق نے کہا ہے کہ تعمیراتی سیکٹر پر ٹیکسز کی بھرمار ناقابل […]
لاہور(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ عالمی سطح پر پٹرولیم […]
ممبئی(پی این آئی) بالی ووڈ کے سینئر اداکار شترو گھن سنہا بخار میں مبتلا ہو کر ہسپتال داخل ہو گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اداکار کے بیٹے لو سنہا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کے والد وائرل بخار کاشکار ہوئے […]
فیصل آباد (پی این آئی)فیصل آباد کے مقامی گلوکار نےسوشل میڈیا گائیک کاشف رانا المعروف چاہت فتح علی خان کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ مقامی سنگر قیصر منیر خان کی جانب سے چاہت فتح علی خان کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس […]