پیپلزپارٹی نے گورنر سندھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایم کیوایم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف بات کرنے پرمعافی مانگے اور گورنر سندھ مستعفی ہوں۔ کراچی میں وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن اور وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس کی […]

جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان

لاہور(پی این آئی )جماعت اسلامی نے بھاری ٹیکسز اور مہنگی بجلی و گیس کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں اس وقت شدید بحران ہے۔ […]

تعمیراتی سیکٹر نے ہڑتال کی دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) تعمیراتی سیکٹر نے بھی حکومت کو ہڑتال کی دھمکی دیدی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان سردار طاہر محمود اور جنرل سیکرٹری چوہدری زاہد رفیق نے کہا ہے کہ تعمیراتی سیکٹر پر ٹیکسز کی بھرمار ناقابل […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنج

لاہور(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ عالمی سطح پر پٹرولیم […]

بالی ووڈ کے سینئر اداکارکی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

ممبئی(پی این آئی) بالی ووڈ کے سینئر اداکار شترو گھن سنہا بخار میں مبتلا ہو کر ہسپتال داخل ہو گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اداکار کے بیٹے لو سنہا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کے والد وائرل بخار کاشکار ہوئے […]

چاہت فتح علی خان کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

فیصل آباد (پی این آئی)فیصل آباد کے مقامی گلوکار نےسوشل میڈیا گائیک کاشف رانا المعروف چاہت فتح علی خان کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ مقامی سنگر قیصر منیر خان کی جانب سے چاہت فتح علی خان کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس […]

محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ تمام فریٹ ٹرینوں کےکرایوں میں تین فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ریلویز انتظامیہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق نئے فریٹ چارجز کا اطلاق 3 جولائی رات 12 بجے سے ہوگا۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق […]

موبائل فونز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

لاہور(پی این آئی)وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پر اٹھارہ فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کے ساتھ ہی قیمتیں بڑھا دی گئیں ۔ کی پیڈ موبائل 500 سے 700 روپے مہنگے ہوگئے۔ جب کہ اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں 7 سے 10ہزار روپے تک اضافہ کردیا […]

’مار دو لیکن پیچھے نہیں ہٹوں گا‘شہری مریم نواز کی گاڑی کے سامنےآگیا

لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بارش کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں کے دورے پر تھیں کہ ایک شہری نے وزیر اعلیٰ کی گاڑی روک لی۔ شہری نے مریم نواز سے مخاطب ہو کر کہا کہ ’مار دو لیکن پیچھے نہیں ہٹوں […]

خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا منصوبہ پھر سے شروع کرنے کااعلان

پشاور(پی این آئی)حکومت خیبرپختونخوا نے ایک بار پھر سوشل میڈیا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جس کے تحت سوشل میڈیا منصوبے کو قانونی تحفظ دینے پر کام شروع اور قواعد وضوابط وزرات قانون کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔سوشل میڈیا منصوبے کے […]

سیکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز، کئی دہشتگردمارے گئے

راولپنڈی (پی این آئی)خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز میں مطلوب 9دہشتگرد کمانڈروں سمیت 9دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع […]

close