ایک سال میں کتنے لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے ؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے‎

لاہور (پی این آئی)مالی سال 2024 میں پاکستان سے 7 لاکھ 89 ہزار 837 لوگ روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوور سیز ایمپلائمنٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2023 میں پاکستان سے 8 لاکھ 11 ہزار 469 افراد روزگار کیلئے […]

پی سی بی نے 12 کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری کر دیے،کون کون شامل؟

لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 12 کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری کر دیے۔ کرکٹرز کو این او سی مختلف لیگز میں شرکت کے لیے جاری کیے گئے۔ این او سی حاصل کرنے والے کرکٹرز میں ابرار […]

زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر شامل

ویب ڈیسک (پی این آئی)زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کی شمولیت ہوگئی، 25 سالہ انتم نقوی کو بھارت کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں منتخب کیا گیا ہے۔ بلجیئم میں پیدا اور آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنے والے انتم کے […]

کراچی ایئرپورٹ فروخت ہو گا یا نہیں؟ سی اے اے کا اہم بیان آگیا

کراچی (پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر زیرگردش کراچی ایئرپورٹ فروخت کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق گذشتہ روزسے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرجناح ٹرمینل ایئرپورٹ کوخفیہ طورپرفروخت کرنے ترجمان کا کہنا ہے کہ […]

دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں پر بھی ٹیکس لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں اور پاکستان میں آمدنی کمانے والی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے نئے ٹیکس قوانین نافذ کر دیئے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ قوانین بجٹ 2024-25ء کا حصہ ہیں، جسے قومی اسمبلی نے منظور کر […]

مداح کی شادی کی پیشکش پر اداکارہ منال ملک نے کیا جواب دیا؟

کراچی(پی این آئی)اداکارہ منال ملک نے شادی کی پیشکش کرنے والے مداح کو ٹکا سا جواب دے دیا۔ سبھی جانتے ہیں کہ منال ملک شادی شدہ ہیں اور ایک خوبصورت بیٹے کی ماں ہیں۔ اس کے باوجود مداح نے انسٹاگرام اکائونٹ پر انہیں شادی کی […]

وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کے لیے آخری پلان نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر افسران پر مشتمل سپورٹ یونٹ قائم کیا جائے گا،پہلے مرحلے میں ملتان الیکٹرک سپلائی […]

نئی سیاسی جماعت میں شامل ہونیوالوں کو ’’کوکومو‘‘ ملیں گے یانہیں؟ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

کراچی (پی این آئی)شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی جانب سے کچھ عرصہ قبل نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان بنائی گئی ہے ، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین اور سابق وزیر خزانہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور بسکٹ […]

شاداب خان کا سری لنکن ٹی ٹوئنٹی لیگ میں بڑا کارنامہ

ویب ڈیسک (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے سری لنکن ٹی ٹوینٹی لیگ میں بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے ہیٹرک کر ڈالی ، لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو سٹرائکرز کی نمائندگی کرتے ہوئے کینڈی فالکنز کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ […]

ایک اور بڑا حادثہ ، کئی سو افراد ہلاک ہو گئے

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہتھراس کے گاؤں میں ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ مذکورہ واقعہ بروز منگل کو انڈیا کی دارالحکومت نئی دہلی سے تقریباً 200 کلومیٹر […]

شامی صدر بشار الاسد کے وارنٹ گرفتاری جاری

پیرس (پی این آئی)فرانس کی ایک عدالت نے کیمیائی حملوں کے الزام میں شام کے صدر بشار الاسد کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس کی اپیل کورٹ کے پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے منگل کواعلان کیا ہے کہ اس نے […]

close