26 نومبر احتجاج، عدالت کا بڑا حکم

ویب ڈیسک(پی این آئی) راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں گرفتار 118 ملزمان کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد پولیس نے 3 ہفتے […]

پاکستانیوں کیلئے خلیجی ممالک کے ویزے حاصل کرنا اور بھی مشکل ہوگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) ایف پی سی سی آئی نے گلف ممالک میں پاکستانی ورکرز کو ویزوں میں مشکلات کے حوالے سے خبردار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گلف ممالک میں پاکستانی ورکرز کو ویزے ملنے میں مشکلات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، سینئر […]

تھانہ ایئر پورٹ کا نام تبدیل کر دیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) راولپنڈی کے تھانہ ایئر پورٹ کا نام تبدیل کر کے تھانہ چکلالہ رکھ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ائیرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا گیا ، تھانہ ائیرپورٹ کا نیا نام تھانہ چکلالہ رکھا گیا ہے۔آئی جی پنجاب نے […]

معروف اداکارہ نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ غنا علی نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی خبروں پر وضاحت دے دی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ غنا علی نے لکھا تھا کہ وہ اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ رہی […]

پاکستان نے چین کا قرضہ واپس کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے چین کا ایک ارب ڈالر کا کمرشل قرض واپس کردیا جس سے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر عارضی طور پر 54 کروڑڈالر کم ہوکر6ماہ کی کم ترین سطح 10.6 ارب ڈالر پرآگئے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق پاکستان نے انڈسٹریل […]

عید کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا

لاہور (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں عید تعطیلات کا آغاز ہونے کے ساتھ ہی آج سے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا […]

امریکہ جانے کے خواہشمند بھارتیوں کو بڑا جھٹکا لگ گیا

نیویارک (پی این آئی) امریکہ نے بھارت میں دو ہزار سے زائد ویزا درخواستیں منسوخ کر دی ہیں۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن اور ویزا پالیسی کو مزید سخت کر دیا ہے۔ امریکی سفارت […]

قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)عید الفطر پر پنجاب میں قیدیوں کی 3ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ صدر پاکستان اصف علی زرداری نے قیدیوں کی 3ماہ کی سزائیں معاف کر دیں۔جیل حکام کے مطابق حکومت کی جانب سے سزائوں میں کمی کے اعلان کے […]

بجلی کی قیمتوں سے متعلق خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے جلد بجلی کے نرخوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی۔ وزیر اعظم کی قیادت میں بجلی کے نرخوں میں کمی لانے کے اقدامات کئے جا رہے ہیں اور اس حوالے […]

پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھا دی گئی

لاہور (پی این آئی) لیاقت بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات مسلسل جاری ہیں۔ اِسی طرح حال ہی میں پٹرولیم مصنوعات پر ڈویلپمنٹ لیوی 60 روہے فی لٹر سے بڑھاکر 70 روہے کردی گئی اور عوام کو تیل […]

حکومت کا مہنگائی کی شرح کم ہونے کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی)حکومت کا رمضان المبارک کے آخری ہفتے میں مہنگائی کم ہو جانے کا دعوٰی، مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعووں کے باوجود عید سے قبل ایل پی جی، گوشت، دالوں، سبزیوں سمیت 10 اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی […]

close