ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو نشانات الاٹ،کس کو کونسا انتخابی نشان ملا؟

قصور (پی این آئی) قصور کے حلقہ این اے 132 میں ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کو نشان الاٹ کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق ضمنی انتخاب میں 10 امیدواران انتخابی میدان میں اترے ہیں جن میں مسلم لیگ (ن)، سنی اتحاد […]

گورنرکے پی نے خواجہ سراؤں کو بڑی یقین دہانی کرا دی

پشاور (پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا غلام علی سے خواجہ سراؤں کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ گورنر سے ملاقات میں خواجہ سراؤں کے وفد نے کمیونٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور اپنے مطالبات بھی گورنر کے سامنے رکھے۔وفد نے مطالبہ کیا […]

ٹورنٹو ائیرپورٹ پر حراست میں لی جانیوالی پی آئی اے ائیرہوسٹس کو ایک اور جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کینیڈا کے ٹورنٹو ائیرپورٹ پر ممنوعہ اشیاء کی برآمدگی پر حراست میں لی جانے والی پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس حنا ثانی کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کے الزام میں معطل کردیا گیا۔ ذرائع پی آئی اے کے مطابق […]

اسد قیصر کا کے پی کو وفاق سے روابط ختم کرنے کے مشورے پر پیپلز پارٹی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسد قیصر کا خیبرپختونخواہ حکومت کو وفاق سے روابط ختم کرنے کا مشورہ حیران کن ہے، ایک صوبے کو وفاق کیخلاف اکسانہ کوئی سیاست نہیں، پی ٹی آئی اپنے […]

محمد حفیظ کا امریکا سے وطن واپسی پر قیمتی سامان چوری ہوگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کے امریکا سے وطن واپسی کے سفر میں قیمتی تحائف چوری ہوگئے۔ محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 26مارچ کو میرا نیویارک سے لاہور کا سفر […]

جعلی اور ممنوعہ ادویات کی بڑی کھیپ پکڑ ی گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ صوبہ میں محکمہ صحت پنجاب کا جعلی ادویات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈرگ کنٹرول ٹیم پنجاب نے ایف آئی اے کے ساتھ ملکر لاہور کے تین مختلف […]

بیرون ملک سے آئے مسافر میں نئی خطرناک بیماری کی تشخیص ہو گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)ملائیشیا سے پاکستان آنے والے ایک مسافر میں نئی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ بارڈر ہیلتھ سروسز نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر تعینات عملے کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کے مطابق مسافر تاج نبی […]

الیکٹرانک گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

ویب ڈیسک (پی این آئی)چین کی ٹیکنالوجی کمپنی شاؤمی ( Xiaomi ) نے اپنی پہلی الیکٹرک کار لانچ کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی شاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک کار لانچ کر دی ہے اور آرڈر لینا بھی شروع […]

آئندہ حج سے متعلق سعودی عرب کا ایک اہم اعلان سامنے آگیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے آئندہ حج بیت اللہ کے لیے عارضی ملازمتو ں اعلان کر دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزارت حج و عمرہ ان عارضی ملازمتوں کے لیے درخواستیں وصول کر رہی […]