لاہور(پی این آئی) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے ملک بھر میں ایک ہی روز روزہ رکھنے کی نوید سنا دی،ملک بھرمیں ایک ہی روزرمضان المبارک کے آغازکی تیاریاں کی جارہی ہیں، کامیاب کوششوں سے ایک ہی دن روزہ اورعید کرنے کی روایت برقراررکھیں گے۔ […]
راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 فروری 2025ء ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جن کو پارٹی سے نکال دیا ان کی واپسی نہیں ہوگی۔ سابق وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا کی جانب سے کےالیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا کے مطابق نیپرا اتھارٹی کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست دائر […]
لاہور(پی این آئی) سمن آباد میں پی ٹی آئی کے روپوش رہنما اور سابق صوبائی وزیراسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش ملنےکا معمہ حل ہوگیا۔ گزشتہ روز سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے کے ایک کمرے سے تقریباً 40 سالہ شخص کی بوسیدہ […]
راولپنڈی(پی این آئی) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ماہانہ اخراجات میں اضافہ ہوگیا۔ جیل ذرائع کاکہنا ہے اب تک صرف ان کے کھانے پینے پر ایک کروڑروپے سے زیادہ رقم خرچ کی جاچکی ہے اور اب بشریٰ بی […]
پشاور(پی این آئی) شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ ماڑی انرجیز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دریافت سے […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز نے کہا کہ مفت علاج ہر مریض بچے کا حق ہے، ریاست اپنا فرض ضرور نبھائے گی، ٹرانسپلانٹیشن کارڈ کے بعد مریض بچوں کے […]
کراچی(پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں چینی آٹوموبائل برانڈز کی بڑھتی ہوئی تعداد میں ایک اور اضافہ ہو گیا ہے، جیٹور نے اپنی نئی 7 سیٹر کراس اوور ایس یو وی جیٹور X70 پلس کو متعارف کرا دیا۔ کمپنی پہلے ہی اپنی 5 سیٹر […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 22 مارچ کو مینارِ پاکستان میں جلسہ کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے ہائیکورٹ آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست خارج کی اور درخواست گزار […]
اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان سپارکو نے عید الفطر کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی کردی ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے ہی کیا جائے گا۔ ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ 2025 […]