تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

نواکچوٹ(پی این آئی) ماریطانیہ کی سمندری حدود میں یورپ جانے کی کوشش میں 170 تارکین وطن ڈوب گئے، جن میں سے 89 کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ افریقی ملک ماریطانیہ کے جنوب مغربی شہر اینڈیاگو سے […]

عوام کو بجلی کا بل کم کرنے کیلئے انوکھا مشورہ مل گیا

لاہور (پی این آئی) معروف پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کے بھاری بلوں کے ستائے ہوئے عوام کو کم بِل کرنے کا انوکھا نسخہ بتا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھاری ٹیکس اور بجلی کے بِلوں نے پاکستانی عوام کی کمر توڑ دی ہے، […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے وارنٹ منسوخ کردئیے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد کے تھانہ آئی […]

مسجد کی چھت پر قائم گٹکے کا کارخانہ پکڑاگیا

کراچی (پی این آئی)رضویہ سوسائٹی کے علاقے شاہجہاں آباد میں کومبنگ آپریشن کے دوران مسجد کی چھت پر قائم گٹکا بنانے کا کارخانہ پکڑا گیا، پولیس آپریشن کے دوران منشیات فروشی، اغوا اور پولیس مقابلے کی متعدد مقدمات میں ملوث ایک ملزم کو بھی گرفتار […]

چاہت فتح علی خان کے گانے ’’بدوبدی‘‘ کو ایوارڈملنےکا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چاہت فتح علی خان کا گانا “بدوبدی “زیر بحث آ گیا۔ چیئرمین رانا محمود الحسن کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا، جس میں سپیشل سیکرٹری نے بتایا کہ […]

سہ فریقی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 21 سال بعد ہونے والی سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے سال 2024-25 کیلئے ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کے شیڈول کیا جسکی خاص بات یہ تھی کہ 21 […]

معروف پاکستانی کرکٹر کے گھر میں صف ماتم بچھ گیا

کراچی (پی این آئی)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ کراچی میں انتقال کرگئیں، ان کی عمر 63 سال تھی۔ ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے مطابق والدہ چند ماہ سے شدید علیل تھیں، وہ آج انتقال کرگئیں۔فواد عالم نے کہا کہ ماں کے جانے کے […]

پاک فوج کے22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ یہ فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت منعقدہ بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔اعلیٰ عہدوں پر ترقی پانے والے […]

مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، وجہ کیا بنی؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)ہوائی سفر کے دوران ایسے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں جس کے باعث ایمرجنسی لینڈنگ تک کرنا پڑ جاتی ہے، ایسا ایک حیران کن واقعہ امریکی پرواز کے ساتھ ہوا ہے۔ حال ہی میں امریکی ائیرلائن کی پرواز میں مسافر کی […]

جلسے کا اجازت نامہ منسوخ ہونے پرپی ٹی آئی کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ ڈی سی اسلام آباد […]

close