کے پی اسمبلی میں اراکین سے کئی گنا زیادہ ملازمین کا انکشاف

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی کے 119 ارکان کے لیے 794 ملازمین کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی تعداد 7 گنا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں گریڈ 3 سے 22 تک 794 افسران اور ملازمین ہیں۔ 145 ارکان کی […]

حکومت کی کفایت شعاری مہم ، کون کونسی وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی حکومت نے کفایت شعاری کیلئے کئی اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے کفایت شعاری پلان پر عمل درآمد میں تیز لاتے ہوئے کئی اہم وزارتیں اور محکمے ختم […]

چیمپئنز ٹرافی پاکستان 2025 بھارتی ٹیم کا پاکستان نہ آنے کا امکان

نئی دہلی (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلے ہی ڈرافٹ تاریخیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو جمع کرادی ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق ہوسکتا ہے کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء […]

پنجاب کے ڈاکٹروں نے سرکاری افسران کا علاج نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، وجہ کیا بنی؟

گجرات (پی این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائے ڈی اے) پنجاب کی مرکزی قیادت نے گجرات میں ہنگامی پریس کانفرنس اور کنونشن میں ہیلتھ کیئرکمیشن لاہور کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ پی ایم اے اور […]

بدترین تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)جانور پر تشدد کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ پنجاب کے شہر وزیرآباد کے گاؤں میں گدھی پر بدترین تشدد کیا گیا۔ ظالم زمیندار نے کھیتوں میں داخل ہونے پر گدھی پر تشدد کیا، اس کے کان کاٹ دیئے اور ٹانگوں پر درانتی […]

زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)آذربائیجان کے ضلع حاجی گبول میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز آذربائیجان کے ضلع حاجی گبول میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹس […]

ہانیہ عامر سے تعلقات کی افواہوں پر بھارتی گلوکار بادشاہ نے بلآخر خاموشی توڑ دی

ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی ریپ گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ نے معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کے ساتھ اپنی گہری دوستی سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ بادشاہ نے حال ہی میں ہارون رشید کے پوڈکاسٹ میں ورچوئل شرکت کی جہاں اُنہوں […]

ہاردیک پانڈیا سے علیٰحدگی کی خبروں پر اہلیہ کا ردعمل بھی آگیا

ممبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے علیٰحدگی کی خبروں کے بعد ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ نے پہلی بار ذومعی ردعمل دیا ہے۔ نتاشا اسٹینکوویچ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ان […]

عالمی شہرت یافتہ فلم پروڈیوسر انتقال کرگئے

ویب ڈیسک(پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ فلم ’ٹائی ٹینک‘ کے پروڈیوسر جون لینڈاؤ انتقال کر گئے۔ پروڈیوسرجون لینڈاؤکی عمر 63 برس تھی، ان کے اہلخانہ اور قریبی دوست ہدایت کار جیمز کیمرون نے بھی انتقال کی تصدیق کی۔جیمز کیمرون کا کہنا تھاکہ جون لینڈاؤ […]

مشہور و معروف ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ جان سینا نے یہ اعلان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منی ان دی بینک نامی ریسلنگ […]

ڈاکٹرز کی غفلت نے نوجوان لڑکی کی جان لے لی

فیصل آباد(پی این آئی) فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے لڑکی انتقال کر گئی۔ اہلخانہ نے احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ڈاکٹرز نے دوران آپریشن بیٹی کے پیٹ میں قینچی چھوڑ دی تھی، پیٹ میں قینچی کی وجہ […]

close