بھارت چھوڑنے سے پہلے ہی ویرات کوہلی مقدمے میں پھنس گئے

ممبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی فیملی کے ہمراہ لندن منتقل ہونے سے قبل مقدمے میں پھنس گئے ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کی ملکیت والے ون 8 کمیون پب ہوٹل کیخلاف بنگلورو پولیس نے […]

سونے کی قیمت میں آج مزید کمی ہوگئی ،فی تولہ کتنا سستا ہوا؟

کراچی(پی این آئی)پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔منگل […]

الیکشن (ترمیمی) بل 2024 ، صدر مملکت نے منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نےالیکشن (ترمیمی) بل 2024 کی منظوری دے دی۔ الیکشن ترمیمی بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 140 میں ترامیم کی گئی ہے۔ایکٹ کے تحت الیکشن ٹریبونل میں حاضر سروس جج کی تعیناتی پر متعلقہ […]

جرمن قونصل خانہ غیر یورپی شہریوں کے لیے کیوں بند کردیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے تحت غیریورپی باشندوں کیلئے بند کردیا گیا۔ جرمن قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کراچی میں جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے […]

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی

لاہور (پی این آئی)وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے بجلی جنوری 2025 میں سستی ہونے کی نوید سنادی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھاکہ چین کے تعاون سے تھر کول کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کی کوشش […]

تیل وگیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے تیل وگیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع کنر کنواں نمبر11سے خام تیل […]

بابر اعظم کپتان برقرار رہیں گے یا نہیں؟ چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی)لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی سے سابق کرکٹرز نے ملاقات کی، جس میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی خراب پرفارمنس کے بعد کرکٹ کی بہتری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی […]

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟ اعلان ہوگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)آئندہ برس پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے ایونٹ کے لیے بی سی سی آئی کی جانب سے بھارتی ٹیم کے کپتان کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹ میں کپتان […]

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا

لاہور (پی این آئی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا، پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔ چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائے گی، جبکہ ایونٹ […]

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قراردیدیاگیا

کراچی(پی این آئی)وزارت داخلہ نے ٹوئیٹر(ایکس )بحال کرنے سے انکار کردیا،سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع، وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قراردیدیا، پاکستان میں ایکس پر پابندی آئین کے آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی نہیں ہے۔ وزارتِ داخلہ […]

کتنے فیصد پاکستانیوں نے ملک چھوڑنے کی خواہش ظاہر کردی؟بڑی خبر

اسلام آباد ( پی این آئی ) بیرون ملک جانے کے بڑھتے ہوئے رجحان میں 94 فیصد پاکستانیوں نے ملک چھوڑنے کی خواہش ظاہر کردی، اس وقت دنیا کے 50 مختلف ممالک میں ایک کروڑ 35 لاکھ کے قریب پاکستانی مقیم ہیں جن میں 96 […]

close