ویب ڈیسک (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال انگلش کاؤنٹی واروکشائر کے لیے کھیلنے کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔ واروکشائرکاؤنٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عامر جمال کی کمر میں تکلیف کی تشخیص ہوئی ہے۔ عامر جمال […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔اس فیصلے کے تحت جولائی تا ستمبر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ فی الحال عملی سیاست میں آنے کا کوئی اراداہ نہیں۔ لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران اسد عمر نے نئی سیاسی جماعت کے حوالے سے کیے سوال […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے گاڑیوں کی پریمیئم نمبر پلیٹس کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ حکومت سندھ نے ٹیکس کلیکشن کےلیے محکمہ ایکسائز کو 130ارب روپے کا ہدف دیا تھا مگر ہم نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آ ج سے 15جولائی تک ملک میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری نئی ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ آج اور کل سندھ اور بلوچستان کے مشرقی علاقوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق خاتون اول، عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے سابق شوہر خاورمانیکا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیاپرہمارے خلاف منی مہم چلائی گئی، سوشل میڈیا پرمجھے اور میرےخاندان کو برا بھلا کہا گیا۔ انہوں […]
لاہور (پی این آئی) برائلر مرغی کےگوشت کی فی کلو قیمت میں مزید 13 روپے اضافہ ہوگیا۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 483 روپے مقرر کردی گئی ،گذشتہ 3 روز کے دوران برائلر مرغی کا گوشت 99 روپے کلو مہنگا ہوا۔زندہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایران نےمحرم اور صفر کے حوالے سےپاکستانیوں کیلئےویزاپالیسی جاری کردی۔ ایرانی سفارتخانے کے مطابق8 جولائی یکم محرم سے 20 اگست 15 صفر تک تمام پاکستانی زائرین جن کے پاس عراقی ویزہ ہےڈبل انٹری ویزا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں,ایسے […]
راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی اڈیالہ جیل میں ایک اورحوالاتی مبینہ طور پر قتل ہوگیا۔ حوالاتی کےمبینہ قتل کا مقدمہ جیل انتظامیہ اورمخالفین کیخلاف تھانہ صدربیرونی میں درج کرلیا گیا، مقدمہ مقتول حوالاتی شاویزبھٹی کےوالد شاہدنثار بھٹی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمہ کے متن میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت کیس میں اپیلوں پر فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیدیا۔ نظرثانی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کی ججمنٹ پر عملدرآمد کا حکم دے دیا، […]
اسلام آباد(پی این آئی)نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے میں وفاقی بجٹ کےاثرات آنا شروع ہوگئے ہیں،سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 207 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا جس […]