لاہور(پی این آئی)محکمہ ایکسائز پنجاب نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے پراپرٹی ٹیکس کی چوری کی نشاندہی کرنے والوں کو جرمانے کا 20 فیصد انعام کے طور پر د ینے کا اعلان کیا ہے ۔ ایکسائز حکام کے مطابق شہری اور ایکسائز ملازمین ٹیکس چوری کی […]
لاہور(پی این آئی)ملتان اور فیصل آباد میں مرغی کی قیمت بڑھ گئی، لاہور میں مر غی اور انڈوں کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ملتان میں مر غی کی قیمت میں تین روپے کا اضافہ ہو گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق درخواست ایڈووکیٹ وسیم عباس کی جانب سے دائر کی گئی ہے، درخواست میں وفاقی حکومت ، سپیکر اسمبلی، […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کے وزیر برائے معیشت کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ 600 ارب ڈالر کا پیکج سرمایہ کاری اور خریداری پر مشتمل ہے۔ سعودی عرب کے وزیر برائے معیشت اور منصوبہ بندی فیصل الابراہیم نے کہا کہ سعودی ولی عہد […]
اسلام آباد ( پی این آئی)مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 28جنوری کو مذاکراتی عمل میں شامل ہونے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا،حکومت اگر کمیشن بنانے پر رضا مندہے تو پھر بانی سے مذاکرات کی […]
لاہور (پی این آئی)مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.77 فیصد کی کمی کے باوجود 14 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافے کی شرح میں کمی کا رجحان جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)اوورسیزپاکستانیوں کے پراپرٹی مسائل کے حل کے لیے لاہور میں سہولت سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے نیب لاہور بیورو کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کوشش ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی گوہرعلی خان کا کہنا ہے ہم مذاکرات کے لیے دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا بانی پی ٹی […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان میں 2 اہم دہشتگرد کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیے۔ کوئٹہ میں صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کمانڈر نجیب اللہ عرف درویش عرف آدم اور عبدالرشید عرف خدائیداد عرف کماش نے ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیا۔نجیب اللہ نےکہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)بالی وڈ کی ماضی کی سپرہٹ اداکارہ ممتاکلکرنی سنیاس (تارک الدنیا) لے لیا ۔ اداکارہ ممتا کلکرنی نے 1990 کی دہائی کی مشہور فلموں ’کرن ارجن‘ اور ’بازی‘ میں زبردست اداکاری کے ذریعے شہرت حاصل کی تھی۔ممتا کلکرنی نے شاہ رخ خان، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی بنگلا دیش کے ساتھ برآمدات میں 17 فیصد اضافہ ہوگیا۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات میں وزارت تجارت کا تحریری جواب جمع کرایا گیا۔ وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بنگلا دیش کےساتھ برامدات میں 17 فیصد اضافہ ہوا […]