دھڑلے کی بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ ہلچل مچانے والی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی ) ملک بھر میں مون سون بارشیں شروع ہو گئیں، کہیں تیزبارش اور کہیں رم جھم سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، ایبٹ آباد، مالاکنڈ، بٹ گرام اور مظفرآباد میں موسلا دھاربارش سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے […]

خاتون اینکر پرسن پر شوہر کا بہیمانہ تشدد، پولیس نے گرفتار کر لیا

لاہور (پی این آئی)اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے تھانہ سرور روڈ میں شوہر کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج کروا دیا۔ پولیس نے ملزم حارث علی کوگرفتار کر کے2 دن کا ریمانڈ بھی حاصل کرلیا ، عائشہ جہانزیب کی جانب سے درج کرائی ایف آئی […]

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال موصول ہونے کا انکشاف، کیا میسجز بھیجے گئے؟

اسلام آباد( پی این آئی ) جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ہائیکورٹ آفس کو مشکوک کال اور پیغامات موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق مشکوک کال کرنے والے نے خود کو بطور ڈی جی ایف آئی اے متعارف کرایاتاہم تحقیقات کے […]

مسلسل کمی کے بعد سونا آج مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ فی تولہ نئی قیمت سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی)صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا،سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے فی تولہ ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کا اضافہ […]

وزیراعظم نے کونسی 5وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے 5 اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے قائم کئے گئے انسٹیٹیوشنل ریفارمز سیل نے رائٹ سائزنگ پر کام شروع کر دیا ہے۔ پانچ وفاقی وزارتوں سے […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفیکیشن وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے،جس کے مطابق گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 […]

عمران خان سے متعلق اسٹیبلشمنٹ کا کیا منصوبہ ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی ) پی ٹی آئی کے ترجمان روف حسن نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کا پلان ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو باہر نہیں آنے دینا۔ پی ٹی آئی کے ترجمان روف حسن نے کہا کہ نیب ترمیم […]

پی ٹی آئی رہنما کا عمران خان کی رہائی کے حوالے سے اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر زرتاج گل نے کہا ہےکہ عمران خان کی رہائی کے لیے جلد لاکھوں افراد پارلیمنٹ کا رخ کریں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےزرتاج گل کا کہناتھا کہ […]

پلیئر آف دی منتھ کیلئے کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

دبئی (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اس مرتبہ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا کو مل گیا۔ جسپریت بمرا کو جون کے مہینے میں کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا، اس کے علاوہ بھارتی […]

کس بھارتی اداکارہ نے سلمان خان کے رشتہ بھیجنے پر شادی سے انکار کردیا؟

ویب ڈیسک (پی این آئی )بالی ووڈ انڈسٹری کے بھائی جان سلمان خان کی شادی جو گزشتہ کئی سالوں سے ایک سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے، اور ان کے مداحوں کو بھی بے صبرے سے اداکار کی شادی کا انتظار ہے۔ مگر کیا آپ لوگوں […]

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پی سی بی نے پہلی سرجری کر ڈالی

لاہور (پی این آئی )ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پہلی سرجری کرتے ہوئے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدے سے ہٹا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے […]

close