اسلام آباد ( پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں حکومتی فلاحی اقدامات پر بھی […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ سولر پینل سکیم ’’ روشن گھرانہ‘‘ کے تحت صارفین کو صرف 10 فیصد ادائیگی کرنا پڑے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ پنجاب حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی، ڈالر بھی مہنگا ہو گیا، رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس کی مندی کا شکار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار […]
راولپنڈی ( پی این آئی) پاک فوج نے مشترکہ انٹیلی بیسڈ آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر سمیت 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)افغانستان کے مرکزی بینک ‘دا افغانستان بینک’ نے 80کروڑ سے زائد بوسیدہ افغان کرنسی نوٹ جلا دیے۔ دا افغانستان بینک کے نائب سربراہ ملا محمد اخوند کے مطابق بینک نے سینٹرل زون میں جمع کی گئی 80 کروڑ 9 لاکھ سے زائد […]
اسلام آباد(پی این آئی)اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی کو دوبارہ طلب کرلیا۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے پرویز الٰہی کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں کہا ہے کہ پرویز الٰہی پرمیڈیا ہاؤسز کو غیرقانونی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ گندم کی برآمد کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، گندم تحریک انصاف کے دور میں پہلے درآمد اور بعد میں برآمد کی گئی، اربوں کھربوں روپے کہاں گئے؟کسی کو نہیں معلوم۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے […]
کراچی(پی این آئی)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کراچی نے محرم الحرام میں جلوس پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اتحاد ٹاؤن میں سی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں جاری مہنگائی کی لہر کے باعث لوگوں کی قوت خرید بھی متاثر ہوئی ہے جس کے باعث کار ساز کمپنیوں کو اپنی گاڑیاں فروخ کرنے میں بھی مشکلات پیش آ رہی ہیں تاہم اب صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے مختلف […]
لاہور(پی این آئی)لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں آنکھوں کےمفت آپریشن کی سہولت ختم کردی گئی۔ سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ امراض چشم کی ری ویمپنگ کی وجہ سے میوہسپتال، سروسز اور جناح ہسپتال میں مریضوں کے آنکھوں کے مفت آپریشن اب نہیں ہوسکیں گے،میو ہسپتال میں […]
صوفیہ (پی این آئی) یورپ میں کام کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ یورپی ملک بلغاریہ کو فوری طور پر 3لاکھ غیرملکی ورکرز کی ضرورت ہے۔ انسانی وسائل کے ماہر جارج پوانوف نے کہا ہے کہ بلغاریہ کی لیبر مارکیٹ کو […]