ممبئی(پی این آئی)بھارتی ٹی وی اداکارہ ردھیما پنڈت نےکہا ہےکہ بھارتی کرکٹر شبمن گل سے رومانوی تعلقات کی افواہیں پبلسٹی اسٹنٹ نہیں ، وہ ان کو جانتی تک نہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ردھیما پنڈت نےکہا کہ اگر میری زندگی میں ایسا کچھ ہو […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء نبیل گبول نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جس عمران خان سے ہدایات لیتی ہے وہ جمہوریت کیلئے بڑا خطرہ ہے،ملک میں غیریقینی ، انتشار کون پید اکررہا ہے، حالات کس نے خراب […]
لاہور (پی این آئی) شہباز شریف کی اتحادی حکومت نے صرف 45 دنوں میں 3 ہزار 200 ارب سے زائد کا قرضہ لے لیا، مالی سال 2023-2024 کے آخری 45 دنوں کے دوران شیڈول بینکوں سے 3 ہزار 231 ارب روپے کا قرض لیا گیا، […]
اسلام آباد (پی این آئی) بجلی صارفین کے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے عوام پر ایک ہی دن میں دوسرا بجلی بم گرا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے ملک بھر کے تمام گھریلو اور […]
باجوڑ ( پی این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 22 باجوڑ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تمام 91 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجےکے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این […]
کراچی(پی این آئی) اداکارہ مریم نفیس نے لاہور میں دو روز قبل پیش آنے والے واقعے سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ مبینہ اشارے بازی پر کم عمر سیلز مین کو تشدد کا نشانہ بنانے والی لڑکیوں میں سے ایک ان کی جاننے والی ہے […]
کراچی(پی این آئی) بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انڈین ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے اور چیمئنز ٹرافی فروری مارچ 2025 میں کھیلی جانی […]
کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی پر کوچز سے مبینہ طور پر برے رویےکے الزام کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے گزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ چیئرمین پی سی بی محسن […]
کراچی(پی این آئی) واٹس ایپ میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو اب تک اس میسجنگ پلیٹ فارم میں موجود نہیں تھا۔ wabetainfo کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں وائس میسج ٹرانسکرپشن نامی فیچر […]
کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 5 جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 64 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر 1.56 کروڑ ڈالر اضافے سے 9 ارب […]
اسلام آباد (پی این آئی) آٹے کے بعد چاول کی فروخت پر بھی ایڈوانس اور ود ہولڈنگ ٹیکس لگادیا گیا۔ ڈسٹری بیوٹر یا ڈیلرز سے ٹیکس کی وصولی مینوفیکچرر اور کمرشل امپورٹر کریں گے، 0.1 فیصد ٹیکس ڈسٹری بیوٹر اور ڈیلرز سے وصول کیا جائے […]