اسلام آباد (پی این آئی) مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان ہے. 23 مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی ارکان کی قومی اسمبلی میں تعداد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا مختصر فیصلہ جاری کردیا گیا۔ فیصلے میں 39ارکان کو پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قرار دیا گیا ہے، جن میں امجد علی خان ، سلیم رحمان، سہیل […]
اسلام آباد (پی این آئی)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے پر ردعمل دیدیا۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستوں کی تقسیم کے بارے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ہائیکورٹ نےوفاقی حکومت کوعمران خان اور بشریٰ بی بی کی زندگی اور صحت کی حفاظت یقینی بنانے کا حکم جاری کردیا ہے۔ بنیادی حقوق کے تحفظ سے متعلق درخواست پراسلام آباد ہائیکوٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ بانی پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کر دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ قومی اسمبلی میں 3اقلیتوں کی رکنیت معطل کردی گئی،جبکہ خیبرپختونخوا اسمبلی سے 21اراکین کی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)جرمن کانسلیٹ بند ہونے کے بعد اب آسٹریلیا سے بھی اہم خبر سامنے آگئی ہے، جہاں پاکستانی طالب علموں کے لیے مشکل کھڑی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی جانب سے اسٹوڈنٹ ویزا میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، جس سے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے نامناسب رویے پر ایکشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کو بنگلہ دیش کے خلاف اہم سیریز سے باہر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا […]
کراچی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمد نے ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ کی کپتانی کے لیےمحمد رضوان کا نام تجویز کردیا ۔ محمد سرفراز نے ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ میں محمدرضوان کے کامیاب ریکارڈ کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں وائٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی )محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اقدامات کے تحت ضلعی انتظامیہ نے مختلف مکاتب فکر کے 27 علماء پر پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے علما پر اسلام آباد میں دورانِ محرم خطبات اور تقاریر پر پابندی […]
لاہور(پی این آئی) یونائیٹڈ کمپنی کی موٹرسائیکلز اپنی کم قیمت اور کفایت شعاری کی وجہ سے پسند کی جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی مارکیٹ میں ہنڈا، یاماہا اور سوزوکی جیسی بڑی کمپنیوں کی موجودگی کے باوجود یونائیٹڈ کی موٹرسائیکلز کافی تعداد میں فروخت […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے افغان طالب علموں کے لیے 4500سکالرشپس کا اعلان کر دیا۔ عرب نیوز کے مطابق سوشل اینڈ نیچرل سائنسز کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند افغان طلبہ کے لیے یہ سکالرشپس 5 برسوں پر محیط ہوں گی۔ پاکستان نے […]