اڈیالہ جیل میں عمران خان، فیملی اور پارٹی رہنماؤں میں تکرار، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت پر بانی پی ٹی آئی عمران خان، فیملی اور دیگر رہنماؤں میں تکرار ہوگئی۔ جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے دوران تکرار بانی، علیمہ خان، بشریٰ بی […]

ملکی خزانے میں کتنے ارب ڈالر جمع ہو گئے؟ سٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر سےتجاوز کرچکے ہیں۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب سےغیرملکی سرمایہ کاروں کےوفدنے ملاقات کی۔ ملاقات میں اعلیٰ سطح کےوفد میں زیادہ تر امریکی سرمایہ کارشامل تھےوزیرخزانہ نےحالیہ میکرواکنامک پیشرفت اورمعاشی صورتحال […]

نیشنل ایتھلیٹس کیلئے اچھی خبر

لاہور (پی این آئی ) پاکستان سپورٹس بورڈنے نئی انعامی پالیسی کی منظوری دیدی۔ سپورٹس بورڈ کی طرف سے منظور کی جانے والی نئی انعامی پالیسی میں نیشنل گیمز کے میڈلسٹ بھی شامل ہیں، سابقہ انعامی پالیسی میں ساتھ ایشن گیمز، ایشین گیمز ، کامن […]

پی ٹی آئی کا ایک اور رہنما گرفتار

حیدر آباد (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ریاست پاکستان کے خلاف مبینہ پروپیگنڈے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور یونین کمیٹی 115 لطیف آباد کے چیئرمین شکیب قائمخانی کو گرفتار […]

چیمپئنز ٹرافی کا ابتدائی شیڈول سامنے آگیا

لاہور (اپی این آئی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ابتدائی شیڈول سامنے آگیا، ٹورنامنٹ کا آغاز 19 فروری سے متوقع ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کراچی میں کرائے جانے کا امکان ہے، افتتاحی میچ 19 فروری […]

حکومت پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء ، وفاقی مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہے اس سے پیچھے نہیں ہٹے گی، مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی […]

سرفراز احمد نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے حالیہ بیان کی وضاحت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سر فراز احمد نے اپنے حالیہ بیان جس نے ان کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بارے میں قیاس آرائیوں کو جنم دیا تھا سے متعلق وضاحت کر دی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ کا تاریخی سنگ میل عبور کرنے کے بعد ایک اور نیا ریکارڈ بن گیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 678 پوائنٹس […]

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عادل بازئی کی درخواست پر سماعت کی، جسٹس عقیل عباسی اور […]

حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ صارفین کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے صارفین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیئرمین میر غلام علی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی تخفیف غربت کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق […]

close