تاجر برادری کا چمن میں دھرنا دینے والوں سےبڑا مطالبہ

کراچی (پی این آئی) صدر مرکزی تنظیم تاجران محمد کاشف چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ بارڈر بندش کے خلاف دھرنا دینے والے شہریوں اور تاجروں کی کمیٹی سے مذاکرات کئے جائیں۔ سربراہ مرکزی تنظیم تاجران محمد کاشف چوہدری نے چمن کی کاروباری شخصیات کے […]

مساجد میں وارداتیں کرنیوالا ملزم نمازیوں کے ہتھے چڑ گیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کے علاقے خیابان سرسید میں مساجد میں وارداتیں کرنے والے ملزم کو نمازیوں نے پکڑ لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مساجد میں نمازیوں اور اعتکاف میں بیٹھے شہریوں کا سامان چوری کرتا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے […]

سینیٹ کی ٹکٹوں کی تقسیم ، ن لیگ میں شدید اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ انتخابات کے دوران ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر مسلم لیگ ( ن ) خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان اختیار ولی سے خیبرپختونخوا میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اعتراض کے بعد جواب طلب […]

بنی گالہ میں کروڑوں کی ڈکیتی، قیمتی گھڑیاں و دیگر سامان لو ٹ لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد میں ایک گھر سے ڈاکو 3 کروڑ مالیت کے ہیرے، سونا، نقدی، ڈالر اور قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقہ بنی گالہ میں واقع ایک گھر میں رواں سال […]

زوردار دھماکہ ، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، جانی نقصان ہوگیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق خضدار کے علاقے عمر فاروق چوک کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایک راہگیر جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوئی […]

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع پر سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت میں توسیع کی بات افواسازی سے پھیلائی جارہی ہے، قاضی فائز عیسیٰ آزاد جج ہیں کسی ڈیل کا […]

وہ کونسا آبی سیارہ ہے جہاں پانی مسلسل کھولتا رہتا ہےـ؟

کیمبرج(پی این آئی)کیا آپ کسی ایسے سیارے کا تصور کر سکتے ہیں جو کھولتے ہوئے پانی سے ڈھکا ہوا ہو؟ جی ہاں! اس قسم کا سیارہ کائنات میں موجود ہے جہاں پانی اصل میں ابل رہا ہے۔ ہمارے نظام شمسی سے تقریباً 70 نوری سال […]

چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگانے والی ایپ متعارف کرا دی گئی

ہینوور(پی این آئی)محققین نے اسمارٹ فون کی ایک ایسی ایپ متعارف کروائی ہے جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگا سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی محققین کی ایک ٹیم نے ’موڈکیپچر‘ نامی ایپ […]

دنیا کے ایک شہر کا طویل ترین نام سُن کر آپ حیران رہ جائیں گے

بینکاک(پی این آئی) کیا آپ جانتے ہیں کہ بینکاک کا اصل مقامی نام دنیا کے تمام شہروں کے ناموں میں سے سب سے لمبا نام ہے۔ حال ہی میں تھائی لینڈ کے دارلحکومت بینکاک میں ایک مقامی ٹور گائیڈ خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی جس […]

گالف گیم کے دوران کینگروز کے جتھے نے دھاوا بول دیا

وکٹوریا(پی این آئی)آسٹریلیا میں گالف کے ایک گیم میں اس وقت خلل پڑ گیا جب کینگروز کا بڑا جھنڈ گولف گراؤنڈ میں کودتے ہوئے آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں گالف کھیلنے والے کھلاڑیوں نے اس عجیب و غریب منظر کی […]

بچے کو زیادہ ہوم ورک کیوں دیا؟ اسکول اور پولیس والوں کو تنگ کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا

اوہائیو(پی این آئی)ایک امریکی شہری کو حال ہی میں مقامی اسکول اور پولیس کو بار بار فون کرکے تنگ کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوہائیو سے تعلق رکھنے والے ایڈم سائزمور جو دو بچوں کے باپ ہیں، نے […]