کھٹمنڈو (پی این آئی) نیپالی د ارالحکومت کے مضافات میں2 مسافر بسیں لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آکر دریا میں جا گریں، بسوں میں سوار 65 مسافر لاپتہ ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کھٹمنڈو کے مغرب میں شمالٹر کے پہاڑی علاقے میں نرائن گھاٹ […]
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی چوری کی روک تھام کیلیے ملک بھر میں سمارٹ میٹرنگ نظام متعارف کرانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی ٹیوب ویلوں کی سولرآئزیشن اور بجلی […]
لاہور (پی این آئی) آٹے کا تھیلا 400 روپے تک مہنگا کر دیا گیا، فلور ملز اور آٹا چکیوں کی ہڑتال کے باعث اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمت کو پر لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں بھاری اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے ڈومیسٹک سیزن کیلئے پلان فائنل کرلیا، سیزن کا شیڈول اگلے ہفتے جاری کردیا جائے گا جس کے بعد […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے شان مسعود کو کپتان برقرار رکھنے اور وائٹ بال فارمیٹ کیلئے محمد رضوان کو کپتان بنانے کی حمایت کی ہے۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کے دوران سرفراز نواز […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایک غیرملکی اسپورٹس چینل سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ‘میں سمجھتا ہوں […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی ٹیلی ویژن کی مقبول ترین اداکارہ دیویانکا ترپاٹھی اور ان کے شوہر وویک داہیا یورپ میں چھٹیاں منانے کے دوران ایک بڑی واردات کا شکار ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دیویانکا ترپاٹھی اور وویک داہیا اپنی شادی کی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)اگر آپ یوٹیوب پر ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیے گئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں شارٹس کے […]
لندن(پی این آئی) برطانیہ کی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں جس کے باعث حکومت نے قیدیوں کی جلد رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جیلوں میں مزید قیدیوں کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے برطانیہ کی لیبر حکومت ستمبر سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نبیل گبول کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ کتنا چلیں گے اس کا بھروسہ نہیں، پیپلز پارٹی حکومت سے خوش نہیں ہے،ہمارے بھی کچھ مطالبات ہیں جن پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس پر سماعت کے دوران جج کی جانب سے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا گیا کہ […]