اسلام آباد (پی این آئی)سیکرٹری پاور ڈویژن نے بجلی کے بلوں میں لگنے والے ٹیکسوں کی تفصیلات بتادیں۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت ہونے والی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کے اجلاس میں ممبران کو آگاہ کیا کہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)میٹا کی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے صارفین کو جوڑے رکھے ہوئے ہے۔ واٹس ایپ اپنے بڑھتے ہوئے صارفین کو جدید سہولتیں فراہم کرنے کے لیے کوشاں رہتا ہے۔ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے اور ہائبرڈ ماڈل کی خبروں کو مسترد کردیا۔ بھارتی بورڈ کے آفیشل نے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کےلیے نیوٹرل وینیو کی خبروں سے لاتعلقی […]
کراچی (پی این آئی)کراچی ائیرپورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا طیارہ پانی فراہمی پر مامور گاڑی سے ٹکرا گیا۔ ائیرلائن ذرائع کے مطابق حادثہ کراچی سے اسلام آباد کیلئے اضافی پرواز نمبر پی کے 8300 کے طیارے کو پیش آیا۔ذرائع نے بتایاکہ […]
لاہور(پی این آئی)انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے جمعہ کے روز آٹھ دن کے لیے پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو جاری نوٹس میں کہا ہے کہ پروڈکشن پلانٹ 15 جولائی سے 22 جولائی […]
لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدے سے فارغ کرنے کے بعد نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ۔ پی سی بی کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق سلیکشن کمیٹی میں 4 ووٹنگ […]
لاہور (پی این آئی)سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ موٹر سائیکل ’ جی آر 150‘ (GR 150)بغیر انٹرسٹ 2 سال کی آسان اقساط پر دینے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری مہنگائی کے باعث حال ہی میں موٹر سائیکل کی قیمتوں […]
لاہور (پی این آئی)پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں میں شان مسعود کپتانی کریں گے اور بابر اعظم کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جیسن گلیسپی نے کہا کہ کوچ […]
کوپن ہیگن (پی این آئی) یورپ میں کام کرنے کے خواہش مندوںکے لیے خوشخبری ہے کہ ڈنمارک کو متعدد شعبوں میں غیرملکی ورکرز کی فوری ضرورت ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ڈینش حکومت کی طرف سے ان پیشوں کی فہرست جاری کی گئی ہے، […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکسلا اور سندر لیبر کالونیوں میں مزدوروں کے لیے 1ہزار224 فلیٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت ہونے والے ایک اجلاس میں لیبرڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوگیا،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں میں مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد کا اضافہ ہوگیا، مہنگائی کی مجموعی شرح 23.33 فیصد ریکارڈ کی […]