کیا واقعی سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نواز شریف سے ایکسٹینشن مانگی تھی؟سینیٹر عرفان صدیقی کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ یہ بات بالکل درست ہے کہ راحیل شریف نے مدت ملازمت میں ایکسٹینشن مانگی تھی،راحیل شریف نے ایکسٹینشن کیلئے تجاویز بھی دیں کہ پہلی یہ کہ تینوں […]

پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی

کراچی(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے چیف میڈیاکو آرڈینیٹر نذیر ڈھوکی انتقال کرگئے۔ رہنما پیپلزپارٹی شازیہ مری نے چیف میڈیاکو آرڈینیٹر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نذیرڈھوکی نے بے نظیر بھٹوکی میڈیا ٹیم کے ممبر کی حیثیت سےکام شروع کیا۔ شازیہ مری کا […]

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کو کتنی مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے؟اہم خبر

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی کی 3مخصوص نشستوں پر امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے معاملہ پر پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی کے 9ارکان سے پارٹی وابستگی کے […]

ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی ،وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7.12روپے تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ […]

عدالت نے ایک اور کیس اُڑا کر رکھ دیا،رہائی یقینی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن اور سوشل ورکر صنم جاوید کو عدالت نے ایف آئی اے کے مقدمے سے ڈسچارج کر دیا ہے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں اتوار کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کی جانب سے […]

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز فائنل، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان کو شکست دیکر بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیت لیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے فائنل میں انڈیا چیمپیئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ انڈیا چیمپئنز نے پاکستان کا 157 رنز […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کس نے رہا نہیں ہونے دیا؟ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا اہم بیان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور مریم نواز کی فاشسٹ حکومت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو رہا نہیں ہونے دیا۔ اڈیالہ […]

اکشے کمار نے اپنے کیریئر کی ’’مشکل ترین‘‘ فلم سے متعلق لب کشائی کر دی

ممبئی (پی این آئی)بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے ’’گرم مصالحہ‘‘ کو اپنے کیریئرکی سب سے مشکل فلم قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اکشے کمار نے کہا کہ 2005 میں ہٹ ہونے والی فلم ‘گرم مصالحہ’ میں کام کرنا بہت […]

پاکستان میں خطرناک وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ، ہائی الرٹ جاری‎

لاہور(پی این آئی)نیگلیریا وائرس سے رواں سال ہلاکتیں 3 ہوگئیں، صوبے میں 12 سالوں میں نیگلیریا کے 100 سے زائد کیس رپورٹ ہوئے، ان میں سے صرف ایک مریض 3 ماہ تک زندہ رہا۔ 22 سالہ اورنگزیب 7 جولائی کو دوستوں کے ساتھ پکنگ پر […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہ کم کرنے پر غور شروع

لاہور(پی این آئی)قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹس کے حوالے سے مشاورت میں تیزی آ گئی ہے ، انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ اور سلیکٹرز کے درمیان مشاورت کا عمل جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق فنانشل ماڈل اور معاوضوں میں تبدیلی پر اتفاق پایا جاتا ہے ، مختلف […]

چنگان ایلسوین کا ’بلیک ایڈیشن‘ پاکستان میں متعارف کرا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی معروف گاڑی چنگان ایلسوین سیڈان کے بلیک ایڈیشن نے مارکیٹ میں دھوم مچا دی ہے جو کہ خصوصی طور پر ٹاپ ویرینٹ ’ 1.5 ڈی سی ٹی لومیئر ‘ کیلئے لانچ کیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق چنگان ایلسوین […]

close