میرپور خاص(پی این آئی) سندھ کے شہر میرپور خاص میں ٹماٹر کی قیمت 4 روپے فی کلو ہوگئی، ٹماٹر کی قیمت کم ہونے پر کاشتکاروں نے سر پکڑ لیے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق میرپورخاص میں ٹماٹروں کے نرخ میں کمی کے […]
پشاور(پی این آئی) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اوقاف ہال پشاور میں ہوگا، اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پہلا روزہ اتوار کے روز […]
رباط (پی این آئی) مراکش کے بادشاہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ رواں سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی سے گریز کریں، کیونکہ ملک شدید خشک سالی کا شکار ہے جس کی وجہ سے مویشیوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سینیٹ کمیٹی آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے متعلق بتایا ہے کہ فائیو جی کے لیے زیادہ اسپیکٹرم کی ضرورت ہوتی ہے، تاہم فائیو جی کے حوالے […]
کراچی(پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف وائٹ پیپر شائع کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کے استحصال میں وفاقی حکومت بھی قصوروار ہے ایم کیو ایم راہنماﺅں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب […]
پشاور(پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخواہ کے مشیر خزانہ مزمل اسلم کی جانب سے موجودہ دورِ حکومت میں لاکھوں افراد کے ملک چھوڑنے کا دعویٰ سامنے آگیا۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف حکومت میں ملک سے 20 لاکھ […]
لاہور (پی این آئی) بھارت میں ایشیا کرکٹ کپ 2025ء کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا ہے، پاکستان کے ممکنہ انکار کی وجہ سے ایونٹ کو بھارت کی بجائے متحدہ عرب امارات میں منعقد کرانے کی تجویز ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ایشیاء کپ […]
کراچی(پی این آئی) ویسے تو انسٹا گرام کو فوٹو شیئرنگ ایپ قرار دیا جاتا ہے مگر اب یہ ویڈیو شیئرنگ سروس بھی بننے والی ہے۔ جی ہاں واقعی انسٹا گرام کی جانب سے مختصر ویڈیوز ریلز پر مبنی ایک علیحدہ ایپ متعارف کرائی جا رہی […]
کراچی(پی این آئی) انٹربینک تبادلہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) اپنا گھر بنانے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی ، آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کیلئے ہاؤسنگ اسکیم کا آغاز کردیا گیا اور ’دستک ایپ‘ کے […]
لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ثاقب حسین نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں وقفے وقفے سے یکم مارچ تک بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے […]