سرکاری اسکولوں میں زیرِ تعلیم طلباء کے لئے بڑی خوشخبری

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری پرائمری سکولوں کے طالب علموں کو مفت کھانا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں سرکاری سکولوں کے بچوں کے […]

مہنگائی کا بڑا جھٹکا، حکومت نے رات گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا […]

چیمپئنز ٹرافی2025، سابق بھارتی کرکٹر نے پاکستان کو بڑا چیلنج کر دیا

ممبئی (پی این آئی) سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے حفاظتی مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں ہندوستان کی شرکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘X’ پر پوسٹ […]

بجلی کی فراہمی میں تعطل، الیکٹرک کمپنی کوصارفین کو ہرجانہ ادا کرنا پڑگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی اخبار کے مطابق سعودی صوبے نجران کے علاقے شرورہ میں گزشتہ جمعےکو بجلی کا طویل تعطل سامنے آیا تھا۔ ایک بیان میں سعودی الیکٹرک کمپنی نے متاثرہ صارفین سے معذرت کرتے ہوئےکہا ہے کہ گزشتہ جمعےکو بجلی کی فراہمی میں تکنیکی […]

محمد حارث کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم میں شامل عثمان خان کو پاکستان شاہینز ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے، صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں […]

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ بچگانہ اور غیردانشمندانہ قرار دے دیا۔ مرکزی ترجمان انجینیئر احسان اللہ خان کے مطابق وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی پر […]

پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر امریکا کا ردعمل بھی آگیا

واشنگٹن (پی این آئی) حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکا کی جانب سے پاکستان میں سیاسی جماعت پر پابندی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا […]

معروف بھارتی اداکارہ کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) معروف بالی وڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ کے بھائی و اداکار امن پریت سنگھ کو پولیس نے منشیات کے کیس میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات استعمال کرنے کے کیس میں امن […]

جمعرات کو بھی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

پاکپتن(پی این آئی) حضرت بابا فرید الدین شکر گنجؒ کے عرس کے موقع پر18 جولائی کو مقامی سطح پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا، جس کا اطلاق پورے ضلع پر ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عاشورہ محرم کے سلسلے میں حکومت […]

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے مانوس ہونیوالی بلی مبینہ طور پراغوا کر لی گئی، پی ٹی آئی رہنما کا عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)اڈیالہ جیل سے عمران خان سے مانوس ہونیوالی بلی کے لا پتہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنما کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار نے اپنے ’ […]

close