طویل قید کے بعد رہائی ملتے ہی صنم جاوید کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے نظریئے کے مطابق حق اور سچ کیلئے جدوجہد جاری رکھوں گی،لیڈرشپ مشکل وقت میں میرے ساتھ کھڑی رہی اس پر شکرگزار ہوں۔ صنم جاوید […]

اربن و فلیش فلڈنگ کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)این ڈی ایم اے نے آزادکشمیر، اسلام آباد، خیبرپختونخوا (کے پی) اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں فلیش فلڈ الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اےکے مطابق17 تا 21 جولائی آزادکشمیر، اسلام آباد اور کےپی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان […]

ہیٹ اسٹروک سے مزید ہلاکتیں، تعداد کتنی ہوگئی؟

کراچی(پی این آئی)کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے 2 افراد جاں بحق ہو گئےشدید گرمی سے 1500 سے زائد شہری متاثر ہوئے مریضوں کو امدادی کیمپ اور اسپتال میں طبی سہولیات فراہم کی گئی کراچی شہر میں شدید گرمی کے باعث عاشورہ کے جلوس میں سیکڑوں […]

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گیا

نئی دہلی (پی این آئی )امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی کرنسی نیچے گرتے ہوئے تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بھارتی کرنسی اب تک کی سب سے نچلی سطح پر پہنچ چکی ہے یعنی ایک ڈالر اب 83.62 بھارتی روپے کے برابر […]

فواد خان کی ‘بھول بھلیا 3’ میں انٹری سے متعلق بھارتی پروڈیوسر کا اہم بیان آگیا

ممبئی (پی این آئی) پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار فواد خان سے متعلق بالی ووڈ فلم ‘بھول بھلیا 3′ کے پروڈیوسر نے اہم انکشاف کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر خبریں […]

جماعتِ اسلامی کو بڑی حمایت مل گئی

کراچی (پی این آئی)امیرِ جماعتِ اسلامی پنجاب جاوید قصوری کی زیرِ صدارت لاہور کے علمائے کرام کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں علمائے کرام نے 26 جولائی کو ڈی چوک اسلام آباد پر دیے جانے والے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔جاوید […]

معروف فٹ بالر کو گرفتار کر لیا گیا

ٹوکیو(پی این آئی) معروف جاپانی فٹ بالر کیشو سینو کو خاتون پر جنسی حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق 23سالہ مڈفیلڈر کے ساتھ اس کے دو دوستوں کو بھی اس مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے، […]

شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی، کئی افراد ہلاک ہوگئے

بیجنگ(پی این آئی)چین کے جنوب مغربی علاقے میں واقع زیگونگ شہر کے ایک شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ متعدد افراد بلڈنگ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ جنہیں بچانے کےلیے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے۔14 منزلہ […]

2 سالوں میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ ہوشربا انکشاف

لاہور (پی این آئی) 2 سالوں میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 68 روپے تک اضافہ ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد 2 سالوں میں بجلی مہنگی ہونے کے حوالے سے تشویشناک انکشاف ہوا ہے۔ 2 […]

انسٹاگرام صارفین کیلئے نیا فیچر مُتعارف کروا دیا گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)انسٹاگرام نے ریلز ویڈیوز کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ملٹی ٹریک آڈیو نامی فیچر کا مقصد انسٹاگرام کی مختصر ویڈیوز کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔یہ فیچر اس وقت متعارف کرایا گیا جب انسٹاگرام […]

ایک اور دھماکہ، کئی ہلاکتیں ہو گئیں

لاہور (پی این آئی)لاہورکے علاقے جوہرٹاؤن میں سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق جوہرٹاؤن کے علم دین چوک میں سلنڈر کی دکان میں گیس ری فلنگ کے دوران دھماکا ہوا جس سے 13افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے […]

close