ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا معاملہ، چار میں سے تین ججز نے معذرت کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)جسٹس (ر)مظہر عالم میاں خیل نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے، جسٹس (ر)مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک […]

خریداروں کیلئے اچھی خبر ، سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار کی کمی ہوئی ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہےکہ […]

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو خوشخبری سنا دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے گئے۔ درخواست پرسماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر ممتاز ہنجرا نے کی،عدالت نے شیر افضل مروت کو 30جولائی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا، شیر افضل مروت […]

پی ٹی آئی تیار ہوجائے بلڈوزر آگیا ہے، سینیٹر فیصل واوڈا نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی (پی این آئی) ریڈ لائن عبور،بلڈوزر آگیا ہے،اگلے 3ماہ اہم ، قربانی کا بکرا کون بنے گا ۔۔؟ سینیٹر اور سینئر سیاستدان فیصل واوڈا کھل کر بول پڑے۔ ایک انٹرویو میں فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگلے3 ماہ اہمیت کے حامل ہیں،عمران خان […]

اسلام آباد ہائیکورٹ شدید برہم ، آئی جی اسلام آباد کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دینے کا عندیہ ، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ 3روز کا وقت دیتا ہوں اگر بندہ نہیں آیا تو آئی جی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دونگا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنگجانی تھانہ کی حدود سے […]

حکومت نے پانچ وزارتیں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، ملازمین کا کیا ہوگا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے وزارت قومی صحت سمیت پانچ وزارتوں کو ختم کرنے کا مشاورتی عمل مکمل کر لیا۔ ادارہ جاتی اصلاحاتی کمیٹی نے مشاورتی اجلاس میں مذکورہ وزارتوں کے خاتمے پر متعلقہ ملازمین کو بڑے پیکج کے ساتھ گولڈن شیک […]

افسوسناک حادثہ۔۔ سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

مظفرآباد(پی این آئی)آزاد کشمیر کی وادی نیلم سے مظفرآباد جانے والی سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 سیاح جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ واقعہ تحصیل نصیرآباد میں دھنی آبشار کے قریب پیش آیا، حادثے میں ایک خاتون سمیت دو سیاح جاں بحق […]

سینئر لیگی رہنما نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کر دی

لاہور(پی این آئی)لیگی رہنما جاوید لطیف نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کر دی کہا کہ کسی جماعت پرپابندی نہیں ہونا چاہئے ملکی مفادات کاسودا کرنے والی جماعت سیاسی کہلانے کے لائق نہیں۔ ملک میں انتشار پھیلنے سے ملکی مسائل مزید بڑھیں گے۔ […]

فیصل واوڈا نے حکومت پر سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور(پی این آئی)سینئر سیاست دان فیصل واوڈا نے کہا کہ حکومت وکٹ کے دونوں طرف کھیلےگی تونقصان ہوگا۔ پی ٹی آئی میں کئی دھڑے ہیں، پی ٹی آئی میں فاروڈ بلاک تیار ہے،،، پی ٹی آئی کے لوگوں کے سینتیس حلف نامے جمع ہوئے ہیں […]

بی آر ٹی پشاورکےکرایوں میں اضافہ کردیا گیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا اربن موبیلٹی اتھارٹی (کے پی یو ایم اے) نے بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے خسارے کو کم کرنے کےلیے کرایوں میں پانچ سے دس روپے اضافہ کر دیا ہے۔ بی آر ٹی کو سالانہ ساڑھے تین ارب روپے سے […]

بالی ووڈ اداکارہ کی اچانک طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کر دیا گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کو فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ جھانوی کے والد اور معروف فلم پروڈیوسر بونی کپور نے اسکی تصدیق کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ […]

close