بجلی پیدا کیے بغیر کئی پاور پلانٹس کو ماہانہ اربوں روپے کی ادائیگی کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) کئی پاور پلانٹس کو بنا بجلی پیدا کیے ہی ماہانہ 1 ہزار کروڑ روپے ادا کیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سابق نگران وزیر گوہر اعجاز کی جانب سے پاور پلانٹس کو کی جانے والی ادائیگیوں کے حوالے سے تہلکہ […]

ن لیگ کو بڑا دھچکا، نوازشریف کے قریبی ساتھی نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے خودکو مسلم لیگ ن کے سیاسی معاملات […]

تارکین وطن کی کشتی کو خوفناک حادثہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

پورٹ او پرنس(پی این آئی) ہیٹی میں تارکین وطن کی کشتی کو آگ لگنے سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پناہ گزینوں کے عالمی ادارے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق کشتی میں کل 81 افراد سوار تھے جن میں سے 40 افراد جاں بحق […]

وزیراعلیٰ کے پی نےگورنر فیصل کریم کنڈی کو بڑا جھٹکا دیدیا

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے بطور ہرجانہ ایک ارب روپےکا نوٹس بھجوایا ہے۔وکیل کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے متن میں کہا […]

خسرے کی وباء زور پکڑ گئی، ایک ہی دن میں کئی بچے جان کی بازی ہار گئے

مٹیاری(پی این آئی) اڈیرو لعل کے نواحی گاؤں میں 4 روز میں 6 بچے خسرہ سے جاں بحق ہوگئے۔ ورثاء نے الزام لگایا ہےکہ مزید 4 بچے بیمار ہیں، جن کا علاج ابھی تک شروع نہیں کیا گیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر مٹیاری کا […]

کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں حکومت نے احتجاج سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں کرفیو نافذ کرکے فوج کو طلب کرلیا۔بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد […]

خواتین کو 5 فیصد ٹکٹس نہ دینے پر الیکشن کمیشن نے 12 جماعتوں کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خواتین کو عام انتخابات میں جنرل نشستوں کے 5 فیصد ٹکٹس نہ دینے پر جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت 12 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن میں نے الیکشن ایکٹ سیکشن 206 […]

ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے ٹول ٹیکس میں اضافی کیخلاف 25 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کردیا ہیں۔ گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لیا جائے۔ٹرانسپورٹرز نے مطالبہ کیا کہ ہائی ویز پر بڑھتی ہوئی […]

سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سیمنٹ ڈسٹری بیوشن انڈسٹری کی ہڑتال، مارکیٹوں مین سپلائی بند ہونے سے سمینٹ کی بوری کی قیمت میں تین سوروپے تک اضافہ ہوگیا، دکاندار کہتے ہیں ہڑتال ختم نہ ہوئی توکاروبار ٹھپ ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال میں ٹیکسز […]

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن میں طلاق؟ بڑی خبر آگئی

ممبئی (پی این آئی)بالی ووڈ کی مشہور جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان مبینہ علیحدیگی کی افواہیں سرگرم ہیں جنہیں ہوا خاندان کے سربراہ ’ امیتابھ بچن ‘ کے ذومعنی پیغام نے دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے ۔ […]

close