ایک اور خطرناک وائرس پھیلنے کا خطرہ، تشویشناک خبر آگئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)دماغ میں سوجن پیدا کرنے والا خطرناک ’نیپاہ وائرس‘ بھارت میں خطر ناک انداز میں پھیلنے لگا، کیرالہ میں 14 سالہ لڑکا نیپاہ وائرس سے ہلاک ہوگیا۔ بھارت میڈیا کے مطابق اب تک کیرالہ میں 60 سے زائد افراد نیپاہ وائرس کا […]

دعا زہرا کیس، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں فیملی کورٹ شرقی نے دعا زہرا کیس میں بچی کی کسٹڈی مستقل طور پر والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع فیملی کورٹ شرقی کی عدالت نے دعا زہرا کیس میں والد مہدی کاظمی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔عدالت […]

شفقت محمود کے سیاست چھوڑنے کے اعلان پر پی ٹی آئی نے آڑے ہاتھوں لے لیا، کڑی تنقید

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر تعلیم شفقت محمود کی جانب سے جہاں آج سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، وہیں ایکس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کے اعلان پر دلچسپ اور حیرت انگیز تبصروں کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایکس پر پوسٹ […]

بجلی کا فی یونٹ 750 روپے میں خریدنے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ حکومت آئی پی پیز معاہدوں کی وجہ سے ایک پاور پلانٹ سے 750 روپے فی یونٹ بجلی خرید رہی ہے۔ آئی پی پیز معاہدے گلے کی ہڈی بن گئے، ایک پاور پلانٹ سے […]

فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی بیوی سےعلیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کے مطابق اداکار فیروز خان نے اہلیہ کے ساتھ اپنی تمام تصاویر انسٹاگرام سے ہٹا دیں ہیں۔ جس سے […]

بجلی بحران شدت اختیار گیا، 12گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ جاری

کراچی (پی این آئی)کراچی میں شدید گرمی کے دوران بھی شہر کے بیشتر علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ کورنگی، لانڈھی، لیاری سمیت اولڈ سٹی ایریا، لیاقت آباد سی ون ایریا اور پی آئی بی کالونی کے مکینوں کا […]

موٹروے پولیس نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کردی

راولپنڈی(پی این آئی)موٹر وے پولیس نے سفر میں کھو جانے والا رقم سے بھرا بیگ تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سے سوات جاتے ہوئے، پالیاں (سوات ایکسپریس وے) […]

کراچی ایئر پورٹ کے لیے ہائی الرٹ جاری

کراچی (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بارشوں کی پیشگوئی کے تناظر میں کراچی ایئر پورٹ کے لیے الرٹ جاری کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری الرٹ میں رن وے اور اطراف میں فالومی وین کو 24 گھنٹے متحرک رکھنےکے […]

جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، اگر کوئی پاکستانی ملوث ہوا تو۔۔؟ حکومت کا بڑا اعلان

برلن(پی این آئی)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے خبردار کیا کہ اگر کوئی پاکستانی فرینکفرٹ واقعے میں ملوث نکلا تو اس کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کردیا جائے گا۔جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کیے گئے اور پاکستانی پرچم کی بے […]

جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل بھی آگیا

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے 2024 کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ان کے حریف امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے […]

ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد ( پی این آئی) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ملک بھر میں امن اوامان […]

close