گندم کی خریداری کے حوالے سے محکمہ خوراک کا موقف آگیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں گندم کی خریداری کے حوالے سے محکمہ خوراک کا موقف سامنے آگیا۔ ترجمان محکمہ خوراک توصیف صبیح کا کہنا ہے کہ باردانہ کے حصول کیلئے جمع شدہ درخواستوں کی اسکروٹنی کا عمل جاری ہے، گندم خریداری پالیسی کے تحت […]

ججز کے خط کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہائیکورٹ کے ججزسے تجاویزمانگ لی ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس اسلام آباد […]

ایک اور خطرناک وائرس کا انسانوں میں پھیلاؤ کا خدشہ بڑھ گیا ، عالمی ادارہ صحت نےخبردار کر دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایچ 5 این 1 برڈ فلو کے پھیلاؤ پر تشویش ظاہر کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق یہ وائرس 2020 کے شروع میں پھیلنا شروع ہوا جس کے نتیجے میں کروڑوں مرغیوں کی […]

معیشت کیلئے اچھی خبر،ڈالر کا ریٹ گر گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)نٹربینک میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 31 پیسے کا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 278روپے […]

ٹک ٹاک نےانسٹا گرام کے مقابلے میں اپنی نئی ایپ متعارف کرا دی

ویب ڈیسک (پی این آئی)ٹک ٹاک نے میٹا کی فوٹو شیئرنگ سروس انسٹا گرام کے مقابلے میں اپنی نئی ایپ متعارف کرا دی ہے۔ ٹک ٹاک نوٹس نامی ایپ میں صرف تصاویر کو ٹیکسٹ اپ ڈیٹس کے ساتھ شیئر کیا جا سکے گا۔یہ نئی ایپ […]

لانڈھی حملے میں استعمال موٹر سائیکل کے حوالے سے تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے لانڈھی میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں محمود آباد، اورنگی ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن میں کارروائیاں کی گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جس شہری […]

جعلی نوٹ چلانا خواتین کو مہنگا پڑ گیا، سخت سزا سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں جعلی نوٹ چلانے پر عدالت نے 2 خواتین کو سزا سنا دی۔ کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کی عدالت نے پیپلز بس سروس میں جعلی نوٹ چلانے کے کیس میں 2 خواتین کو ایک ،ایک سال کی سزا سناتے […]

شعیب شاہین نے ڈالر 50 روپے تک لانے کا طریقہ بتا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) شعیب شاہین نے ڈالر 50 روپے تک لانے کا فارمولہ بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سینئر قانون دان شعیب شاہین نے جمعہ کے روز اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

سستی روٹی ،حکومت پنجاب کا بڑے ہوٹلوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیر خوراک پنجاب کا مہنگی روٹی فروخت کرنے والے بڑے ہوٹلوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کی جانب سے بڑے ہوٹلوں پر مہنگی روٹی اور نان کی فروخت کے معاملہ پر انوکھی […]

صحت کارڈ پر داخل مریض کو ادویات فراہم نہ کرنے پر سخت ایکشن ، خیبرپختونخوا حکومت نےکئی ڈاکٹرز کو معطل کر دیا

پشاور (پی این آئی) لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں صحت کارڈ پر داخل مریض کے لیے باہر سے ادویات کی خریداری کے معاملے پر شعبہ گائنی کی 15 ڈاکٹرز کو معطل کردیا گیا۔ صحت کارڈ پر گائنی کے مریض کے رشتے دار کی جانب سے ادویات […]