راولپنڈی (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور میں درج 9 مئی کے 12 مقدمات میں لاہور پولیس کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کر دیا۔ پیر کو لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم 9 مئی کے مقدمات میں تفتیش کیلئےراولپنڈی میں اڈیالہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔ اگلے تین دنوں کے دوران ، پنجاب کے اضلاع نارووال اور سیالکوٹ میں ہائی لیول فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسز آپریشن سینٹر کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی)ملک کے مشہور سیاحتی مقام ناران میں جھیل سیف الملوک روڈ پر تصویر بنوانے کے دوران گلیشیئر سیاحوں پر گر گیا۔ جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ناران پولیس کے مطابق جاں بحق سیاح راجن پور […]
راولپنڈی (پی این آئی)ضلع دیر میں پاک افغان بارڈر پر گذشتہ رات سیکیورٹی فورسز نے 3 دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی ، سیکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد تینوں دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)برازیل میں دوران کنسرٹ گلوکار آئرس ساساکی اسٹیج پر کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ پولیس نے گلوکار کی موت پر تحقیقات کا بھی آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برازیلی ریاست پارا کے شہر سالینو پولیس میں موسیقی کا […]
سوات (پی این آئی)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)معروف بھارتی بلے باز ورات کوہلی کی میٹرک کی مارک شیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس میں کھلاڑی کے مارکس دیکھ کر سوشل میڈیا صافین بھی ہکے بکے رہ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی بلے باز ورات […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئیں۔ اداکارہ فوٹو شوٹ کے دوران حادثے کا شکار ہونے والی تھیں، واقعے کی ویڈیو عائزہ خان نے خود اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر […]
حیدرآباد (پی این آئی)حیدرآباد میں شدید گرمی سے شہری بےحال ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مختلف علاقوں سے 9 لاوارث لاشیں ملی ہیں، تمام ہلاکتیں گرمی کی وجہ سے ہوئیں۔ ایدھی ذرائع کے مطابق تھانہ اے سیکشن کی حدود سے ایک، نارا جیل […]
لاہور (پی این آئی)وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبرخان نے کہا کہ یتیم طلبہ کو مفت بائیکس دی جائیں گی، پنجاب حکومت نے بائیکس اسکیم کی تعداد 20ہزار سے بڑھا کر27 ہزارکردی ہیں۔ لاہور میں صوبائی وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبرخان کی زیرصدارت اسٹیرنگ کمیٹی کا بارواں اجلاس ہوا ،سیکرٹری […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ برقرار ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں کمی سے ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح نے بھی نیچے آ […]