صوبائی دارلحکومت میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

پشاور (پی این آئی)پشاور میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے خاتون کو 3 بیٹیوں اور ایک بیٹے سمیت قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ شاہ پور میں پیش آیا جہاں ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔قتل ہونے والوں میں 40 سالہ […]

بانی پی ٹی آئی این آر او مانگ رہے لیکن حکومت انہیں این آر او نہیں دیگی، دوٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان حکومت سے این آر او مانگ رہے ہیں لیکن حکومت انہیں این آر او نہیں دے گی۔ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی صوابی میں پی پی رہنما بلال […]

طوفانی بارشیں۔۔ سیلابی صورتحال، ہائی الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی)گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ بلوچستان کےسیلاب متاثرہ علاقے زیارت میں بارشوں کے بعد 3 یونین کونسلیں زندرہ، کواس اور منڑہ سیلاب سے متاثرہوئی ہیں، منڑہ ڈیم سیلاب سے 3 اسکول، […]

عوامی لیگ کے رہنما و کرکٹر شکیب الحسن پاکستان آئیں گے یا نہیں؟

لاہور(پی این آئی)بنگلادیشی میڈیا میں آل راؤنڈر اور عوامی لیگ کے رہنما و سابق رکن پارلیمنٹ شکیب الحسن کی پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے دستیابی کا معاملہ زیر بحث ہے۔ خیال رہےکہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ […]

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی

لاہور(پی این آئی) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم جلد پاکستان بھجوانےکی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پیشکش قبول کرلی۔ بنگلادیش کرکٹ ٹیم 17 اگست کے بجائے اب 13 اگست کو لاہور پہنچے گی۔ پاکستان کرکٹ […]

برطانوی ویزا منسوخ ہونے پر معروف بالی ووڈ اداکار نے بالآخر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی)بالی ووڈ اداکار سنجے دت کا حال ہی میں برطانیہ کا ویزا مسترد کردیا گیا تھا۔ ویزے کی منسوخی کے بعد پہلی بار انہوں نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسے برطانوئٓی حکومت کا غلط قدم قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ […]

رات گئے خوفناک دھماکہ

اسلام آباد(پی این آئی)ہنگو میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا جی ٹی روڈ پر ووکیشنل کالج کے سامنے ہوا۔ پولیس نے دھماکے میں دو افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]

زائد المعیاد ڈرائیونگ لائسنس کے حامل افراد کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زائد المعیاد ڈرائیونگ لائسنس کے حامل شہریوں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزیراعلیٰ کی ہدایت پر 16جنوری 2024ءسے پہلے زائد المعیاد ہونے والے ڈرائیونگ لائسنسوں پر کیے […]

راولپنڈی کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر نے چارج سنبھال لیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسرنے چارج سنبھالا تو ٹریفک پولیس کے چاک وچوبند دستے نے بینش فاطمہ کوسلامی دی۔ لیڈی ٹریفک اسسٹنٹ نے بینش فاطمہ کو گلدستہ پیش کیا، چیف ٹریفک آفیسرنے ڈی ایس پیزاور برانچ انچارجزسے ملاقات کی۔سی […]

close