ادیس ابابا (پی این آئی) افریقی ملک ایتھوپیا کے ضلع گوفا میں ایک گاؤں میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں گھر تباہ ہوگئے۔جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ضلع گوفا میں بارشوں کے بعد پہاڑی علاقے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایپل کی جانب سے نئے سستے ترین آئی فون ایس ای کی تیاری پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا ہے۔ آئی فون ایس ای 4 کے حوالے سے افواہیں کافی عرصے سے سامنے آ رہی ہیں مگر ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی پر پابندی کا اصولی فیصلہ ہوگیا، پابندی کا حتمی فیصلہ تب ہوگا جب تمام مشاورت ہوجائےگی اور لیگل ہوم ورک کرلیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]
نیویارک(پی این آئی) فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ سوشل پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اپنے صارفین کیلئے ایک اور نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام کے نے اپنے صارفین کے لیے ریلز […]
کولمبو(پی این آئی)افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے چیمپئینز ٹرافی 2025 میں اپنی شرکت سے متعلق پاکستان کو آگاہ کردیا۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین واعظ اشرف […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کو دوطرفہ سیریز کھیلنے کی کوئی پیشکش نہیں کی۔ بھارتی نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) نے انکشاف کیا ہے کہ سری لنکا میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) […]
ہری پور (پی این آئی) دفعہ 144 کے باوجود ضلع ہری پور میں واقع خانپور نہر میں نہانے والے 3 بچے ڈوب گئے ، ایک بچے کو بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ دو جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے بچوں کی […]
ممبئی (پی این آئی) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی بھارتی فلم انڈسٹری کے میگا سٹار پربھاس کے ساتھ فلم میں نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی پروجیکٹ کیلئے بات چیت جاری ہے اور توقع ہے کہ معاملات جلد طے […]
لاہور(پی این آئی) ٹیکسٹائل سیکٹر کی 50 فیصد صنعتیں بند، لاکھوں افراد بے روزگار ہو گئے، پاور ٹیرف میں غیرمعمولی اضافے سے ٹیکسٹائل کی صنعت بدترین بحران کی زد میں، رواں سال ایکسپورٹ ٹارگٹ مکمل نہیں ہوسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) دادو کے علاقے مسان محلہ کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ حکام کے مطابق اس سال دادو کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی مرتبہ پولیو وائرس پایا گیا ہے، دادو کے علاوہ 8 مزید اضلاع کے ماحولیاتی […]
کراچی(پی این آئی) سندھ میں ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ بڑھا دیا گیا۔ سندھ کے بجٹ میں کارڈز سے ادائیگیوں پر ٹیکس 15 فیصد سے کم کرکے 8 فیصد کیا گیا تھا لیکن اب ریسٹورینٹس اور ہوٹلز […]