دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والا پاک فوج کا افسر شہید

راولپنڈی (پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ خیبر میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ شہید ہوگئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 سالہ شہید افسر 9 اگست کو وادی […]

پاکستان کیخلاف بنگلادیش ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہوگیا

لاہور(پی این آئی)بنگلادیش نے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بنگلادیش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت نجم الحسن شنتو کریں گے۔ اسکواڈ میں محمود الحسن، ذاکر حسین، شادمان اسلام، مومن الحق، مشفیق الرحیم، لٹن کمار داس، مہدی حسن، تیجل الاسلام، نعیم حسن، […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بڑا اعزاز مل گیا

لاہور(پی این آئی)لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی کا ہسٹری میوزیم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے منسوب کردیا گیا۔ یونیورسٹی کی وائس چانسلرڈاکٹر شگفتہ ناز کا کہنا تھاکہ مریم نواز ہماری یونیورسٹی کی ممتاز اولڈ اسٹوڈنٹ ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیاست میں مریم نواز نے ایک قابل […]

گورنرسندھ کی تبدیلی سےمتعلق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کے بارے میں چند روز میں فیصلہ ہوجائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ گورنر سندھ کے معاملے پر اتحادی جماعت پیپلز پارٹی […]

ادویات کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینےکا فیصلہ کر لیا گیا۔ حکام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتیں متعین کرنے کیلئے نیا ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، […]

بددیانتی سے رقم کاچیک جاری کرنیوالوں کیلئے سزا ئوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں بددیانتی سے رقم کاچیک جاری کرنے والوں کے لئیسزائیں بڑھنے کا امکان ہے۔ سزائیں بڑھانے کا بل اپوزیشن رکن سہیل سلطان کی جانب سے جمع کرا دیا گیا ہے، بددیانتی سے ایک کروڑ کا چیک جاری کرنے والے […]

پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنیوالوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن نے تمام اقسام کی پراپرٹی کی خرید و فروخت کے لئے مقررہ سرکاری قیمت کی بنیاد پر پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ آئندہ کمرشل اور ڈومیسٹک پراپرٹی ٹیکس ڈپٹی کمشنر پراپرٹی ریٹ […]

اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے سے پہلے بڑی گرفتاریاں

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد پولیس نے سید پور میں تحریک انصاف کی ایک میٹنگ پر چھاپہ مارکر13 کارکنان گرفتارکر لیا ۔ تفصیل کے مطابق میٹنگ ریجنل صدر عامرمغل کی زیر صدارت منعقد کی جارہی تھی،اجلاس سیدپور شیراز کیانی کی رہائش گاہ پر […]

مری جانے والے سیاحوں کے لیے اہم خبر آگئی

مری (پی این آئی)مون سون بارشوںکے پیش نظر ملکہ کوہسار مری آنے والے سیاحوں کے لیے خصوصی ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ سی ٹی او مری بینش فاطمہ نے کہا ہے کہ مری میں داخل ہونے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس، پبلک سروس گاڑیوں کا فٹنس […]

حسینہ واجد کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

ڈھاکہ (پی این آئی )بنگلہ دیش کی عبوری حکومت میں پوسٹل، ٹیلی کمیونی کیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اور اسٹوڈنٹس اگینسٹ ڈسکریمینیشن( ایس اے ڈی )کے مرکزی رہنما ناہد اسلام نے کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد وطن واپس آئیں اور مقدمات کا سامنا […]

close