وزیراعظم نے طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رواں برس 10 لاکھ نوجوانوں کو اسمارٹ فونز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں عالمی یوم نوجوانان پر تقریب سے وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کیا، اس سے قبل انہوں نے کامن ویلتھ یوتھ الائنس سیکریٹریٹ کا […]

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف کیا شواہد ملے ہیں؟سینئر صحافی حامد میر نے سنگین انکشافات کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع ہونے اور ان کو فوجی تحویل میں لیے جانے کی خبر سامنے آنے کے بعد سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میرنے اہم […]

مشہور موٹر کمپنی نے ارشد ندیم کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دینے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پیرس اولمپکس 2024ء میں 118سالہ ریکارڈ توڑ کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں، شخصیات اور کمپنیوں کی طرف سے اب تک درجنوں انعامات کا اعلان کیا جا چکا ہے۔ ارشد ندیم کے لیے […]

محکمہ موسمیات نے بارشو ں کے طاقتور سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے جشن آزادی کے دن بھی بارش کی پیشن گوئی کی ہے، ملک کے مختلف مقامات پر 14 سے 18 اگست تک طوفانی بارشوں کی توقع ہے، ریسکیو اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ […]

فیض حمید کی گرفتاری پر چئیرمین پی ٹی آئی کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے فیض حمید کے خلاف کارروائی کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دےد یا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گوہر خان کا کہنا تھا کہ یہ فوج کااپنا اندرونی معاملہ ہے , فوج […]

16اگست سے پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اب تک کی ورکنگ کے مطابق پیٹرول ، […]

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کیخلاف کارروائی پر حکومت کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فیض حمید کو تحویل میں لینے اور کورٹ مارشل کا اقدام پاک فوج کے احترام اور عزت میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو […]

طوفانی بارشیں، متعدد ہلاکتیں ہوگئیں

نئی دہلی(پی این آئی) شمالی اور شمال مغربی بھارت میں طوفانی بارشوں کے باعث 28 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چند دنوں سے جاری طوفانی بارشوں کے باعث شمالی اور شمال مغربی بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ اور گھرگرنے سمیت دیگر واقعات میں 28 […]

یہ شروعات ہے،لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی گرفتاری پر فیصل واوڈا کا بڑا بیان آگیا

اسلا م آباد(پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لینے اور ان کے خلاف کورٹ مارشل کا عمل شروع ہونے پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ فیض حمید اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک ہی نام […]

کل چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

ملتان (پی این آئی) ملتان کی مقامی حکومت نےحضرت بہاالدین زکریاؒ کےعرس پرمنگل کے روز ضلع بھر میں عام تعطیل کااعلان کردیا۔ ڈپٹی کمشنر ملتان نے کہا کہ عرس پر ضلع ملتان کے 13 اگست کو تعطیل ہو گی،اس حوالے سے ڈپٹی کمشنرملتان نادر چھٹہ […]

پیرس اولمپکس 2024 اختتام پذیر، میدان کس نے مار لیا؟

ویب ڈیسک(پی این آئی)پیرس اولمپکس 2024 کے مقابلے اختتام کو پہنچ گئے اور اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ امریکا نے جیت لی۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں منعقدہ اولمپکس 2024 میں امریکا 40 گولڈ میڈلز جیتنے کے بعد سرفہرست ہے جبکہ امریکی اتھلیٹس نے 42 سلو […]

close