چیئرمین پی سی بی کو ایک اور اہم عہدہ ملنے کا امکان

لاہور (پی این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو چیمپئینز ٹرافی کے بعد اہم اعزاز سے نوازا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی رواں ماہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی فائنل […]

6.1 شدت کا زلزلہ

کٹھمنڈو(پی این آئی)نیپال میں 6.1 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد مکانات کو نقصان پہنچا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز آئے زلزلہ کا مرکز باگمتی صوبے کے سندھوپالچوک ضلع میں تھا ۔ زلزلے کے جھٹکے نیپال کی درالحکومت […]

بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم سے متعلق پی سی بی نے اعلان کر دیا‎

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم واپسی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں 2 میچز بغیر گیند کروائے ختم ہو گئے تھے ، آئی سی […]

2029ء میں کون وزیرِاعظم ہو گا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

حیدرآباد(پی این آئی) سندھ کے صوبائی وزیر برائے توانائی، پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سندھ ناصر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2029ء میں ملک کے وزیرِاعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔ حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کم یونٹس کے استعمال […]

گورنر سندھ کا بڑا اعلان

کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں 10لاکھ سے زائد افراد کےلیے افطارڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے اور روزانہ قرعہ اندازی کے ذریعے ایک پلاٹ بھی دیا جائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ٹیسوری […]

معروف گلوکارہ کا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)بالی وڈ کی پلے بیک گلوکارہ شریا گھوشال کا سوشل اکاؤنٹ ایکس ہیک ہوگیا۔ شریا گھوشال اپنے ایکس اکاؤنٹ کے ہیک ہونے کی وجہ سے پریشان ہوگئیں اور انہوں نے اکاؤنٹ ہیک ہونے کے حوالے سے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر […]

فائرنگ کا ایک اور واقعہ

سوات (پی این آئی) سوات سیدو شریف میں سینٹرل اسپتال کے قریب فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ضلعی پولیس آفیسر سوات ناصر محمود کے مطابق ملزم نے پہلے مسجد میں فائرنگ کی اور پھر قریبی اسپتال کے جانب بھاگ کر […]

تارکینِ وطن کی کشتی حادثے سے متعلق آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)سن 2023 میں یونان میں تارکینِ وطن کی کشتی حادثے سے متعلق ایک آڈیو نے سوالات اٹھا دیے۔ 14 جون 2023 کو یونانی سمندری حدود میں کشتی ڈوبنے سے 650 سے زائد تارکین وطن ہلاک ہوگئے تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے […]

close