شاہد آفریدی نے ٹیم کی ناقص پرفارمنس کی وجہ کس کو قرار دیدیا؟

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ کرکٹ بورڈ کو قرار دیدیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

گڈز ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کردی۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرزایسوسی ایشن کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹرز کے مطالبات پورے ہونے تک ملک بھر میں ہڑتال جاری رہے گی۔ مطالبہ ہے کہ ایکسل ویٹ کی […]

شاہنواز دھانی کے مداحوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان شاہینز کی جانب سے ڈارون میں فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ڈارون ٹور میں موجود شاہنواز دھانی کی پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل ان کی انجری کی نوعیت کا جائزہ لے گا۔اس صورتحال کے […]

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد جہنم واصل

اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان […]

ابھیشیک اور ایشوریا میں علیحدگی؟ بڑی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)بالی وڈ کی کئی مشہور جوڑیوں کے حوالے سے پیشگوئی کرنے والے ہندو پنڈت جگن ناتھ گروجی نے ابھیشیک اور ایشوریا کے درمیان علیحدگی کی پیشگوئی کردی۔ بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک برس سے ابھیشیک اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی

اسلام آباد (پی این آئی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 19 جولائی کو ختم ہوئے ہفتے میں 36.81 کروڑ ڈالر کم […]

ارشد شریف قتل کیس، نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف جاری تفتیش سے متعلق اسکارٹ لینڈیارڈ کا اہم فیصلہ

لندن(پی این آئی) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق تسنیم حیدر کے الزامات پرجاری تفتیش ختم کردی۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے نوازشریف اور مریم نواز سمیت ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف تفتیش کی جارہی تھی۔ اسکاٹ لینڈ […]

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست خارج کردی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی جانب سے اپنی ممکنہ حراست آرمی کو دینے کے خلاف درخواست خارج کردی۔ عمران خان نے وکیل عزیر کرامت کے توسط سے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں وفاقی حکومت اور چاروں صوبوں […]

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قمیتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے قریب ہونے کی توقعات کی وجہ سے جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی […]

500یونٹس تک بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےبجلی کے500یونٹس والےصارفین کیلئےسولر پروجیکٹ شروع کرنےکا اعلان کردیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نےسوشو اکنامک رجسٹری کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں کہا 500یونٹس والےصارفین کیلئےسولرپروجیکٹ لارہے ہیں،بجلی کے بل کم از کم نصف ہوجائیں گے۔انہوں نےمزیدکہا […]

درآمدی موبائل فونز پر بھاری ٹیکس عائد کر دیا گیا،موبائل فونز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

کراچی(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی جانب سے جاری کردہ سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے مطابق 500 ڈالر فی سیٹ سے زائد مالیت کے موبائل فونز کی درآمد پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ ایف بی آر نے […]

close