ڈالر کو بریک لگ گئی،روپے کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 7 پیسے کم ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 278 روپے 34 پیسے پر […]

بالی وڈ ہدایتکار فرح خان کے گھر صف ماتم بچھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بالی وڈ کی معروف کوریو گرافر و ہدایت کار فرح خان اور ساجد خان کی والدہ میناکا ایرانی 79 برس کی عمر میں وفات پاگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فرح خان کی والدہ میناکا ایرانی جمعہ کو ممبئی میں انتقال […]

سینٹ کے 96 ممبران کیلئے ہزاروں ملازمین کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) ملکی ایوان بالا (سینیٹ) میں 96 سینیٹرز کیلئے ایک ہزار ملازمین کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے یہ انکشاف […]

تحریک انصاف پر پابندی کا آئیڈیا کس کا تھا؟وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نےبتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم نے اور ہمارے اتحادیوں نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر کردی ہے، انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا وجہ ہے کہ اس پر تفصیلی فیصلہ […]

ہنڈا نے سٹی 1.2پر محدود مدت کے لیے پرکشش آفر کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) ہنڈا پاکستان نے سٹی 1.2پر محدود مدت کے لیے پرکشش آفر کا اعلان کر دیا۔ ہنڈا سٹی 1.2میں 1.2لیٹر آئی۔وی ٹی ای سی انجن دیا گیا ہے۔ اس گاڑی میں ٹچ سکرین ڈسپلے اور سمارٹ فون کنیکٹویٹی جیسے فیچرز مہیا کیے گئے […]

تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی، صنم جاوید سمیت کون کونسی خواتین کے نام شامل ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی نے قومی اور 3 صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کے لیے فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی۔ تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کے لیے فہرست الیکشن کمیشن […]

سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے سول سروینٹ رولزمیں ترمیم کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سول سروینٹ رولز میں بڑی تبدیل کر دی، پنجاب حکومت نے سول سرونٹ رولز1974 کا رول 17اے ختم کردیا ۔پنجاب حکومت کا سول سرونٹ رولز1974 کا رول 17اے […]

شاہین شاہ آفریدی کا بڑا ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمان کے فاسٹ باؤلر بلال خان نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی باؤلر شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بلال خان ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 100 وکٹیں حاصل کرنے والے فاسٹ باؤلر بن گئے ہیں اور انہوں نے یہ […]

جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف احتجاج ، پلان بی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف دھرنے کے حوالے سے حکمت تبدیل کر کے پلان بی کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے مہنگائی کے خلاف اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کیا […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاسپورٹ پرنٹنگ بحران ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا ، لیمی نیشن پیپر کی کمی کے بعد سیاہی کا ذخیرہ بھی ختم ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق لیمی نیشن پیپر کی کمی کے بعد سیاہی کا ذخیرہ ختم ہونے سے پاسپورٹ پرنٹنگ […]

طاہر انجم اور انیلہ ریاض کا واقعہ پلانٹڈ نکلا، دونوں کے درمیان کیا تعلق نکل آیا؟

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے کلچرل ونگ کے سربراہ طاہر انجم پر تشدد کے معاملے کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ واقعے سے قبل طاہر انجم اور انیلا ریاض عرف نیلی پری کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو بھی ہوئی اور انیلہ ریاض طاہر انجم کے […]

close