بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان پر پاکستان کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان سے متعلق جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ طاقت کا اظہار اور جہالت علاقائی امن کو نقصان پہنچاتی ہے، طاقت کا اظہار اور جہالت پاک […]

ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے کے درمیان طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں

ویب ڈیسک (پی این آئی)بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کی نئی گاڑی کے نمبر نے اداکار جوڑی کو ایک ساتھ دیکھنے کے خواہش مند مداحوں کو اطمینان بخشا ہے کیوں کہ بتایا جارہا ہے کہ ابھیشیک کی نئی گاڑی کا نمبر ان کی اہلیہ کا […]

ایک ہفتے میں تارکین وطن کی دوسری کشتی ڈوب گئی، درجنوں ہلاکتیں

ویب ڈیسک (پی این آئی)یمن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45 افراد ڈوب گئے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کشتی الٹنے کا واقعہ یمن کے شہر تائز گورنریٹ کے سمندر میں گزشتہ رات پیش […]

عوام ریلیف کو ترس گئے، مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)نئے مالی سال کے مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس میں بتایاگیا ہےکہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح مزید 0.17 فیصد بڑھ گئی اور […]

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو خوشخبری سنا دی

ویب ڈیسک (پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ 40 کروڑ ڈالر قرض کی رقم پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ گھروں، انفرا اسٹکچر کی تعمیر پر خرچ ہوگی، منصوبے کے تحت سندھ میں صحت کی بنیادی […]

غیرملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کاافسرگرفتار

کراچی(پی این آئی)کراچی میں افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے آفیسر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ایف آئی اے اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا آفیسر […]

روٹی کی قیمت میں پھر اضافہ؟ عوام کیلئے بُری خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) روٹی مہنگی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے روٹی کی قیمت میں اضافہ کا عندیہ دیا گیا ہے۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق بڑھتی ہوئی مہنگائی میں تندور چلانا نا ممکن […]

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی آگئی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 27 جولائی کی رات سے ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہوں گی، مون سون ہوائیں 29 جولائی سے وسطی اور […]

موبائل فونز کی خریداری ، پی ٹی اے نے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کے لیے انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ مارکیٹ سے موبائل فون خریدتے وقت ہوشیار رہیں۔ پی ٹی اے نے کلونڈ یا ڈپلیکیٹ موبائل ڈیوائسزسے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر […]

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس […]

کل پھر ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب بارکونسل نے کل صوبے بھر میں ہڑتال کی کال دےدی ۔ پنجاب بار کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ صوبہ بھر کے وکلاء کل عدالتوں میں پیش نہ ہوں، سیاسی پارٹیز کے نمائندگان اور وکلاء کی گرفتاریوں کا سلسلہ بند […]

close