مہنگائی کے مارے عوام کیلئے اچھی خبر‎

کراچی (پی این آئی)کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی، حیرت انگیز طور پر سبزی منڈی میں ٹماٹر فی کلو 25 سے 30 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں حیران کن […]

مذاکرات کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مذاکرات کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھیں گے، اس حوالے سے باضابطہ آگاہ بھی کردیا ہے۔ نجی ٹی و ی ایکسپریس نیوز […]

ملک میں نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء سے متعلق گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

کراچی (پی این آئی) ملک میں نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء سے متعلق گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پاکستان اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل کرنسی پر 2سال سے اپنی صلاحیت بہتر بنا رہے ہیں۔ایک بیان میں […]

سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے غیر ملکیوں کو مکہ اور مدینہ میں رئیل سٹیٹ کمپنیوں کے حصص میں سرمایہ کاری کی اجازت دیدی۔ عرب میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی نے کیا جس نے غیر ملکیوں کی سرمایہ […]

شریف خاندان پر حملے کا خطرہ، پولیس نے خبردار کردیا‎

اسلام آباد (پی این آئی)لندن میں شریف فیملی کے ارکان کو نامعلوم افراد کی طرف سے پرتشدد حملےکا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ قابل اعتماد ذرائع نے دعویٰ کیا ہےکہ میٹ پولیس نے شریف فیملی ارکان کو خطرے کے حوالے سے خبردار کردیا ہے۔ذرائع کے […]

چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی فروخت کب سے ہوگی؟ شائقین کیلئے اہم خبر‎

اسلا م آباد (پی این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد پاکستان میں19 فروری سے 9مارچ تک ہوگا جبکہ بھارت کے میچز یو […]

17 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کا پاکستان ریلوے میں 17 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان، وزارت ریلوے میں موجود 95ہزار 859پوسٹوں میں سے 17ہزار 101پوسٹیں ختم کی جاچکیں، مزید 5ہزار 695پوسٹوں کے خاتمے کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت ریلوے میں سے […]

اہم پارٹی رہنما کو بڑا ریلیف مل گیا

کراچی (پی این آئی)کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 12 مئی2007 کےکیس میں عدم شواہدکی بناء پر رہنما ایم کیو ایم وسیم اختر سمیت 3 ملزمان کو بری کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے 12 مئی کے ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے […]

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سے متعلق عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشتگری کی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی درخواست بریت خارج کردی۔ انسداد دہشتگری کی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے درخواسے پر سماعت […]

close