ایئرپورٹ پر خوفناک آتشزدگی، تشویشناک خبر آگئی

نیو یارک (پی این آئی)جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ کے ایک حصے میں آگ لگ گئی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہوائی اڈے میں آگ لگنے کے باعث دھواں بھرنے سے متعدد افراد متاثر ہوئے، متاثرہ حصے سے فوری طور مسافروں کو نکالا گیا۔ رپورٹ […]

پنجاب حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار بھی عمران خان کو قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار اڈیالہ جیل میں بیٹھا قیدی ہے۔ لاہور سے بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف […]

ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)منڈی بہاؤالدین میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھائی اعجاز چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ سادہ لباس میں ملبوس افراد نے حاجی امتیاز کو ان کے گاؤں سے […]

حکومت کا سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ، عدالتیں قائم کرنے کی منظوری

اسلام آ باد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں اور اعلیٰ شخصیات کے خلاف پراپیگنڈا اور نفرت پھیلانے والے عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس مقصد کیلئے وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار […]

پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم ، بھائی اور والدہ کیخلاف بھی مقدمہ درج کرادیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اینٹی کرپشن پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم، ان کے بھائی اور والدہ کےخلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ اےایس آئی جاویدشوکت تھانہ اینٹی کرپشن فیصل آباد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف […]

الیکٹرک بائیک استعمال کرنیوالوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)خواتین کی سفری خود مختاری میں سہولت میں بڑی پیش رفت ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی الیکٹرک بائیک مہم کے تحت لبرٹی چوک کے پاس چارجنگ اسٹیشن لگے گا۔ جارجنگ اسٹیشن بینک آف پنجاب لگائے گا، ڈی سی لاہور رافعہ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

لاہور (پی این آئی) سونے کی قیمت میں پھر سے ہزاروں روپے کا اضافہ، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین […]

حکومت کا 126 ممالک کے شہریوں کو مفت ویزا فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت پاکستان نے 126 ممالک کے شہریوں کو آن لائن مفت ویزا فراہم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیےگئے۔اعلامیے کے مطابق 126 ممالک کے لیے آن لائن ویزا […]

پی ٹی آئی کی خاتون کارکن نے معروف اداکار اور لیگی رہنما کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(پی این آئی)لاہور میں بھوک ہڑتالی کیمپ میں شامل پاکستان تحریک انصاف کی خاتون ورکر نے تھیٹر اداکار طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ طاہر انجم پنجاب اسمبلی کے باہر سے گزر رہے تھے تو پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں […]

یا اللہ خیر،4.2شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع تربت اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ بدھ کو تربت اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی […]

پی ٹی آئی کو کب تک اکثریت مل جائیگی؟ اسد قیصر نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے دسمبر تک تحریک انصاف کے حکومت میں آنے کا اشارہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دسمبر تک حالات ٹھیک ہوجائیں گے، پی ٹی […]

close